Screen Shot 2020 12 11 at 4.19.50 PM

پشاور بڈھ بیر: بچی کو جلانے والے مرکزی ملزم کے گھر کو علاقہ مکینوں نے آگ لگا دی

ویب ڈیسک:پشاور 7سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور پھر جلانے والے مرکزی ملزم آصف کے گھر پر علاقہ مکینوں کا
دھاوا ،علاقہ مکینوں نے ملزم آصف کے گھر کو آگ لگا دی.

مزید پڑھیں:  غزہ میں بمباری سے عمارتیں ملیا میٹ ،80افراد ملبے تلے دب گئے