2f98f4dc d167 4f14 84b1 9a85579a3744

پشاورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے2افراد جاں بحق،2 زخمی

ویب ڈیسک(پشاور)کوٹلہ محسن خان علاقہ تھانہ بھانہ ماڑی میں سابقہ PQR انسپکٹر ذوالفقار اور اسکےدو ساتھیوں امجد ،اور عثمان گجران کگہ ولہ پرمقام بالا پرنامعلوم افراد نےفائرنگ کرکے سفید فیلڈرگاڑی میں موجود افراد کو قتل کر دیا ،فائرنگ کے نتیجے میں ذوالفقار اورعثمان جاں بحق ہوگئے۔جبکہ امجد رنامعلوم راہ گیر سمیت زخمی ہوگئےہیں۔

مزید پڑھیں:  غزہ :حماس کے جال میں پھنس کر 4اسرائیلی فوجی ہلاک