ویب ڈیسک (پشاور): پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں بینک اے ٹی ایم سے چوری کی انوکھی واردات، نامعلوم گروپ اے ٹی ایم مشین توڑے بغیر 33 لاکھ روپے نکال کرلے گئے، بینک منیجر کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، گاڑی میں لیپٹ ٹاپ سمیت آنے والے تین افراد نے واردات کی، کارروائی کے دوران کوئی توڑ پھوڑ نہیں کی گئی، چوکیدار بینک کے اندر سوتا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments