215574 snowfall in murree 1389170363 653 640x480 1

پشاورمیں آیندہ 24 گھنٹوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور، مردان، صوابی ، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں آیندہ 24 گھنٹوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں جزوی طور پر موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے، مگر بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی

گزشتہ 24 گھنٹوں میں بالاکوٹ اور پاراچنار میں 3ملی میٹر جبکہ مالم جبہ میں 4ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہیں،کالام میں 8 ملی میٹر بارش جبکہ 4 انچ برف پڑی ہے، پاراچنار میں سب سے کم درجہ حرارت 5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ کی آزادی داؤ پر لگا رہی ہے،بیرسٹر سیف