ویب ڈیسک (پشاور): سانحہ اے پی ایس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی خصوصی تقریب، پاکستان آرمی کے خصوصی دستے نے یادگار شہداء پر سلامی دی، یادگار پر پھول چڑھائے گئے اور فاتحہ خوانی کی گئی، شہداء کے لواحقین، سکول کےبچوں اور اساتذہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے متعلق افراد کی شرکت۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments