KP CM Mahmood Khan 1

سرکاری مشینری کو عوام کے خادم بن کر کام کرنا ہو گا-وزیر اعلی محمود خان

ویب ڈیسک:وزیر اعلی کا پشاور ریجن کے ممبران اسمبلی اور سرکاری محکموں کے انتظامی سربراہان سے خطاب

وزیر اعلی محمود خان نے اجلاس سے اپنی گفتگو میں کہا کہ صوبے کے ہر ایک ریجن میں ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت اور عوامی مسائل کے حل کا جائزہ لینے کیلئے ہر مہینے ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا جائے گا، حکومت کا اولین مقصد لوگوں کو سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے جس کیلئے سرکاری مشینری کو عوام کے خادم بن کر کام کرنا ہو گااور اس سلسلے میں ٹھو س نتائج دینا ہوں گے ۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے ورلڈ کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ جیت لی