ویب ڈیسک(پشاور)نیب پشاور کی طرف سے مولانا فضل الرحمان کی منقولہ وغیرمنقولہ جائیداد کی تفصیلات طلب کرلی گئی ۔مولانا فضل الرحمان کے بینک اکاؤنٹس و ذرائع آمدن کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ۔
نیب نے مولانا فضل الرحمان سے ان کے اثاثہ جات کی تفصیل مانگ لی ۔ نیب پشاور نے مولانا فضل الرحمان کو اثاثہ جات کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے خط لکھ دیاہے، نیب نے آمدن اور اثاثہ جات سے متعلق تفصیلات ایک فارم کر ذریعے منگوائی ہیں۔