یونیسف کا پاکستان کو11 لاکھ 50 ہزار کرونا ٹیسٹنگ کٹس فراہمی کا فیصلہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد)یونیسف نے پاکستان کو11 لاکھ 50 ہزار کرونا ٹیسٹنگ کٹس فراہمی کا فیصلہ کیا ہے ۔ زرائع کے مطابق یونیسیف سے پاکستان کو ٹیسٹنگ کٹس جنوری 2021 میں موصول ہونگی۔یونیسیف ٹیسٹنگ کٹس عالمی بنک سے حاصل کردہ فنڈنگ سے فراہم کرے گا، فراہم کردہ کورونا ٹیسٹنگ کٹس صوبوں میں تقسیم ہونگی۔
ذرائع وزارت صحت کے مطابق صوبے وفاق کو کورونا ٹیسٹنگ کٹس کی ضرورت سے آگاہ کریں گے، سندھ حکومت کو 4 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹنگ کٹس فراہم کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:  فیصل واوڈا اور مصطفی کمال توہین عدالت کے مرتکب ہیں، حکم نامہ جاری