ویب ڈیسک: پاکستان نےبرطانیہ سے آنےوالی تمام پروازوں پرپابندی عائدکردی، پابندی کا اطلاق 29دسمبر تک ہوگا نوٹیفکیشن جاری.
نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کااطلاق کل رات12 بجےسے29دسمبرتک ہوگا،ٹرانزٹ پروازوں سےآنےوالوں پرپابندی کااطلاق نہیں ہوگا،برطانیہ سے7روزمیں پاکستان پہنچنےوالےمسافروں سےرابطہ کافیصلہ،7روزمیں پاکستان پہنچنےوالوں کےبھی کوروناٹیسٹ ہوں گے،این سی اوسی کےفیصلےکےمطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کوآگاہ کیاجائےگا.