555555

گزشتہ رات قتل ہونیوالےافراد کے لواحقین کاتھانہ شاہ قبول کےسامنے میت رکھ کراحتجاج

ویب ڈیسک (پشاور): شہریوں نے شاہ قبول تھانے کے سامنے میت رکھ کراحتجاج کیا ،ڈبگری بازار میں گذشتہ رات فائرنگ میں تین افراد جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں:  دہشتگرد حملے: خیبر پختونخوا میں رواں سال 337سکیورٹی اہلکار اور شہری شہید