ویب ڈیسک (پشاور): استعفی کے معاملے پر ن لیگ کے ایم پی اے سردار اورنگزیب نلوٹھہ کا سپیکر مشتاق غنی سے رابطہ، سردار اورنگزیب نلوٹھہ نے استعفی سپیکر کو دینے کی تردید کردی، سپیکر مشتاق غنی کے مطابق اورنگزیب نلوٹھہ کا استعفی سپیکر آفس کو بذریعہ ڈاک ملا جس کا ریکارڈ موجود ہے. اورنگزیب نلوٹھہ کے دستخط کی تصدیق کرائی جائے گی، نلوٹھہ کو ایک ہفتے کا وقت دیا گیا ہے کہ خود پیش ہوکر استعفی کی تصدیق کریں.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments