Pak passengers 171fdec4ff0 large

برطانیہ سے خیبرپختونخوا آنے والے 38 مسافروں کی تاحال کوئی پتہ نہیں چل سکا

ویب ڈیسک (پشاور): برطانیہ سے خیبرپختونخوا آنے والے 38 مسافروں کی تاحال کھوج نہیں لگایا جاسکی، محکمہ صحت کے مطابق برطانیہ سے آنے والے 108 مسافروں میں سے 42 افراد کے ٹیسٹس کئے جاچکے ہیں، دو مسافروں کے ٹیسٹ مثبت،15 منفی اور 25 کے نتائج کا انتظار ہے۔

مزید پڑھیں:  کیپٹل میٹروپولیٹن کا مالی بحران سنگین، تنخواہوں کی ادائیگی مشکل

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق برطانیہ سے خیبرپختونخوا آنے والے 9مسافر واپس جاچکے ہیں، محکمہ صحتپشاور: 38 نامعلوم مسافروں کی پتے اور رابطہ نمبرز غلط ہیں، محکمہ صحتپشاور: برطانیہ سے واپس آنے والے 4 مسافروں کا تعلق دیگر صوبوں سے ہے۔

مزید پڑھیں:  دھماکوں کا ذمہ دار اسرائیل قرار،حزب اللہ کا سزا دینے کا اعلان