برطانیہ میں کورونا کی دوسری خطرناک لہر کے باعث پروازوں کی عارضی پابندی کا معاملہ

ویب ڈیسک (برطانیہ):برطانیہ میں کورونا کی دوسری خطرناک لہر کے باعث پروازوں کی عارضی پابندی کا معاملہ، نوٹیفیکشن کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان نے پابندی کی مدت میں توسیع کر دی، پروازوں پر 29 دسمبر تک عارضی پابندی عائد کی گئی تھی، مدت میں اب 4 جنوری 2021 تک توسیع کر دی گئی ہے،

مزید پڑھیں:  جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

ترجمان سی اے اے کا کہنا تھا کہ چار جنوری کے بعد صورتحال کا جائزہ لے کر مستقبل کا فیصلہ کیا جائیگا، ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ عرفان صابر نے نوٹیفیکشن جاری کردیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 21 دسمبر عارضی پابندیاں عائد کی تھی۔

مزید پڑھیں:  جناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشد، عمر سرفراز کی ضمانت منظور