‏پاکستان کا چینی کمپنی سے ویکسین خریدنے کا فیصلہ، فواد چوہدری

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹویٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں کہا ہے ‏کابینہ کمیٹی نے چینی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین خریدنے کا فیصلہ کیا ہے،

مزید پڑھیں:  قانون ہاتھ میں لیاتوسخت ایکشن ہوگا،وفاقی حکومت کاعلی امین کوجواب

ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر چین کی کمپنی سائنوفارم سے 12 لاکھ ڈوز خریدی جائیں گی،2021 کی پہلی سہ ماہی میں فرنٹ لائن ورکرز کو مفت ملے گی، پرائیویٹ سیکٹر اگر عالمی طور پر منظور شدہ ویکسین امپورٹ کرنا چاہےتو وہ بھی کرسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان، خوشاب حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے شہداء پیکیج کا مطالبہ