Current Vacancies

مشرق ٹی وی پاکستان میں پشتو زبان کا سب سے بڑا اور مستند نشریاتی چینل ہے۔ اپنے وسیع اور بڑھتے ہوئے نیٹ ورک کے ساتھ، مشرق ٹی وی ہمیشہ ایسے ہنر مند اور تجربہ کار افراد کی تلاش میں رہتی ہے جو چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہوں۔ مشرق ٹی وی کا حصہ بننے کے لئیے آپ ہمارے ای میل ایڈریس info@mashriqtv.pk پر اپنی تفصیلی سی وی بھیج سکتے ہیں۔