پاکستانی عوام

2023 میں پاکستانی عوام نے ملکی تاریخ کا مہنگا پیٹرول اور ڈیزل خریدا

ویب ڈیسک: سال 2023 میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ پاکستانی عوام سال 2023 میں ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا پیٹرول اور ڈیزل خریدنے پر مجبور ہوئے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 16 ستمبر کو مزید پڑھیں

معروف اداکارہ انجلینا جولی

انجلینا جولی انسانی حقوق کے دوغلے پن پر برس پڑیں

ویب ڈیسک: انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور ہالی وڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے ایک انٹرویو میں انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کے دوغلے پن اور امتیازی سلوک پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انسانی مزید پڑھیں

ٹریبونلز تشکیل

کاغذات نامزدگی پراعتراضات سننے کیلئے ٹریبونلز تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سننے کیلئے ٹریبونل تشکیل دے دئیے گئے، الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے 5 جج بطور ٹریبونل جج اعتراضات سنیں مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی سے مذاکرات

بلوچ یکجہتی کمیٹی سے مذاکرات میں اہم پیشرفت، گرفتار مظاہرین رہا

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرین سے حکومتی ٹیم کے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہو گئی، تمام گرفتار مظاہرین کو رہا کر دیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس مزید پڑھیں

اسلام آباد ایکسپریس وے

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

ویب ڈیسک: اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کو حادثہ ڈھوک کالا مزید پڑھیں

کیمیائی کھاد سے فصل کو نقصان اور کئی اقسام کے پرندے ناپید

ویب ڈیسک: فصلوں کی کاشت کیلئے زہروں اور کیمیائی کھادوں کے استعمال سے مختلف انواع کے درجنوں پرندے ، چرندے ناپید ہوتے جا رہے ہیں ماہرین زراعت کے مطابق زہر آلود اور کھاد کی خطرناک کیمیکل نہ صرف جنگلی حیات مزید پڑھیں

ملک بھر میں ساڑھے تین لاکھ ٹرک اور ٹینکرز رجسٹرڈ

ویب ڈیسک: پاکستان میں رجسٹرڈ ٹرک اور ٹینکرز کی تعداد تین لاکھ54ہزار220ہو گئی جن میں پنجاب میں سب سے زیادہ ایک لاکھ40 ہزار 283 گاڑیاں، بلوچستان میں دوسرے نمبر پر1لاکھ چار ہزار277 گاڑیاں رجسٹرڈہیں وزارت مواصلات کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

چکن گنیا وائرس کے خدشات پر شہریوں کیلئے احتیاطی تدابیر جاری

ویب ڈیسک: ڈینگی سیزن ختم ہونے کے بعد چکن گنیا بخار کے خدشہ پر شہریوں کے بچائو کیلئے تدابیری انتظامات کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے ذرائع کے مطابق ماہرین صحت نے ڈینگی سیزن میں مچھروں کی افزائش مزید پڑھیں

تباہ کن جنگ

اسرائیل نے صدی کی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف

ویب ڈیسک: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے۔ اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے اسپتالوں کے قریب بعض مزید پڑھیں

کرسمس کا تہوار

پشاور میں کرسمس کا تہوار مذہبی جوش وجذبے کیساتھ منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری نے بھرپور تیاری کی ہے، اس حوالے سے سینٹ جان چرچ جہاں برقی مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

ملک بھر میں اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج سے ہوگی

ویب ڈیسک: فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے جبکہ سکرونٹی کا عمل آج سے شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اُمیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے پہلے مزید پڑھیں

644امیدوار

پشاور کی 18قومی و صوبائی نشستوں کیلئے 644امیدوار میدان میں

ویب ڈیسک :پشاور سے صوبائی اور قومی اسمبلی کی 18نشستوں کیلئے 644امیدوار میدان میں آگئے ہیں پشاور سے صوبائی اسمبلی کی 13نشستوں کیلئے 491امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔ سب سے زیادہ امیدوار پشاور سے صوبائی اسمبلی کے مزید پڑھیں

گاڑی کو حادثہ

رانا ثناءاللہ کی گاڑی کو حادثہ‘تمام افراد محفوظ رہے

ویب ڈیسک :مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی گاڑی کو فیصل آبادسے لاہور جاتے ہوئے ہوئے پیش آیا تاہم خوش قسمتی سے تمام افراد محفوظ رہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

جانچ پڑتال

انتخابات :کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل کل سے شروع ہوگا

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت ختم ہونے پر کل سے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگا۔ انتخابی شیڈول کے مطابق الیکشن کمیشن 25 سے 30 دسمبر تک انتخابی کاغذات کی مزید پڑھیں