قادرآباد پولنگ سٹیشن امیدوار نااہل

قادرآباد پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ کرنے والا امیدوار 5سال کیلئے نااہل

قادر آباد پشاور میں پولنگ سٹیشن میں ہنگامہ آرائی اور بیلٹ پیپرز پھاڑنے والے امیدوار کو الیکشن کمیشن نے 5سال کیلئے نااہل قرار دیدیا جبکہ دوبارہ پولنگ کا حکم بھی جاری کردیا گیا ہے ہنگامہ آرائی کے دوران پولیس کی مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی ہاسٹلز سرچ آپریشن

پشاور یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں سرچ آپریشن شروع

پشاور یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے مابین تصادم پر یونیورسٹی انتظامیہ حرکت میں آگئی انتظامیہ نے پولیس کی مدد سے یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں سرچ آپریشن شروع کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلحہ کسی صورت یونیورسٹی میں نہیں مزید پڑھیں

مہنگائی اور معاشی مشکلات

خرچے پورے نہ ہونے کی شکایت کرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی

مہنگائی اور معاشی مشکلات کے باعث خرچے پورے نہ ہونے کی شکایت کرنے والے پاکستانیوں کی شرح میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پلس سروے کے مطابق جولائی 2020 میں 59 فیصد افراد ماہانہ اخراجات پورے نہ ہونے کا شکوہ کررہے مزید پڑھیں

ارمڑ میں نوجوان قتل

ارمڑ میں نوجوان کے جعلی عاملوں کے ہاتھوں قتل کا انکشاف

ارمڑ کے علاقے محلہ باروخیل حجرے میں نوجوان کا دم درود کرنے والے جعلی پیروں کے ہاتھوں قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نامعلوم قاتل اپنے ساتھ مقتول کا پستول اور شناختی کارڈ بھی لے گئے جس کے بعد تحقیقات مزید پڑھیں

پاکستان میں کینسر

پاکستان میں کینسر سے سالانہ اموات ایک لاکھ تک پہنچ گئیں

پاکستان میں سرطان کے مرض نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی ۔ ہر سال ایک لاکھ 48ہزار نئے کیسز رپورٹ ہونے کے ساتھ ساتھ سرطان سے ایک لاکھ افراد جاں بحق ہو جاتے ہیں۔ لپروسی، ٹی بی ، بلائنڈنس ریلیف ایسوسی مزید پڑھیں

چینی سرمایہ کاری پاکستان

موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاری میں کمی آئی، اسٹیٹ بینک

حکومت کے دور اقتدار میں چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایک ارب 94کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی جبکہ سابقہ حکومت کے دور میں 5سال کے عرصے میں 4ارب 16کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں

محکمہ صحت سرکاری گاڑیوں کی الاٹمنٹ

محکمہ صحت میں سرکاری گاڑیوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ

سرکاری ہسپتالوں کی رہائش گاہیں قبضہ کرنے کے بعد محکمہ صحت کے ڈائریکٹوریٹ اور سیکرٹریٹ میں سرکاری گاڑیوں کی بندر بانٹ کی بھی انتہا ء کردی گئی ہے غیر قانونی طور پر 2درجن سے زائد گاڑیاں گیارہ سے سترہ سکیل مزید پڑھیں

پسند کی شادی جوڑے کو ذبح

سوات،پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو ذبح کردیا گیا

کوہستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو سوات میں گلے کاٹ کر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق چارباغ کے نواحی علاقے کچیان میں گذشتہ ہفتے کرایہ کے گھر سکونت اختیار کرنیوالے جواں سال جوڑے مجیب رحمان ولد مزید پڑھیں

محمد وزیر کی نااہلی

شاہ محمد وزیر کی نااہلی کا فیصلہ غیرمنصفانہ ہے،بیرسٹر سیف

وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ صوبائی حکومت صحافی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ صحافیوں کے مسائل کا حل پہلی ترجیح ہے اور وزیراعلیٰ محمود مزید پڑھیں

رلی چائلڈ کلاس رومز پراجیکٹ

ارلی چائلڈ کلاس رومز پراجیکٹ کے تحت غیر معیاری سامان تقسیم

خیبر پختونخوا میں ارلی چائلڈ کلاس رومز پراجیکٹ کے تحت مختلف اضلاع میں سکولز کو تقسیم کئے گئے سامان کی مقدار اور معیار سے متعلق شکایات پرمحکمہ تعلیم نے متعلقہ اضلاع کے ایجوکیشن افسران سے تمام سامان کا ڈیٹا طلب مزید پڑھیں

آرٹ مقابلے

کچرے کا خوبصورت استعمال، گرلز ہائی سکولوں میں آرٹ مقابلے

واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) نے یونیسف کے تعاون سے جاری کمیونٹی امپاورمنٹ اینڈ کیپسٹی بلڈنگ پراجیکٹ کے تحت لڑکیوں کے سکولوں میں آرٹ مقابلوں کا آغاز کر دیا جس کے تحت کوڑا کرکٹ اور گھروں مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات التوا

بلدیاتی انتخابات کے التوا سے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں میں مایوسی

ہائیکورٹ برانچ ایبٹ آباد کی جانب سے دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے لوئر دیر کے سیاسی جماعتوں اور بلدیاتی امیدواروں میں مایوسی پھیل گئی۔ 4 فروری کو بیشتر بلدیاتی امیدواران نے ریٹرننگ آفیسرز سے کاغذات نامزدگی وصول مزید پڑھیں

غیر قانونی کرش پلانٹس

غیر قانونی کرش پلانٹس کیخلاف کریک ڈائون، مزید 4 سیل

پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے محکمہ انڈسٹری کے افسران کے ہمراہ غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے بیشتر کو سیل کر دیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور مزید پڑھیں