download 34 1

ہری پور نوری آبشار جبری میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ریکور کر لی گئی

ہری پور: ریسکیو 1122کے مطابق نوری آبشار جبری میں  ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ریکور کر لی گئی ،گذشتہ روز شاہ ذیب ولد شاہ زمان عمر 21سال آبشار میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا، آج علی الصبح دوبارہ 1:30 گھنٹہ  مزید پڑھیں

80d06bc9 0ad9 48bd 9bbb d58cdb2e3400 780x405 1

باڑہ سے تیراہ جانے والی فلائنگ کوچ اُلٹ گئی – 12 افراد زخمی

خیبر: پولیس کے مطابق باڑہ سے تیراہ جانے والی فلائنگ کوچ نری بابا کے مقام پر الٹ گئی، کوچ الٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد زخمی، فلائنگ کوچ میں سوار افراد شادی بیاہ میں شرکت کے لئے جارہے مزید پڑھیں

rain in swat

سوات کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری، آندھی اور بارشوں نے تباہی مچادی

سوات: مختلف علاقوں میں ژالہ باری، آندھی اور بارشوں نے تباہی مچادی، مٹہ اور بحرین میں ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ، لاکھوں کا نقصان، تحصیل خوازہ خیلہ کیمن پل پر تیز بارش سے بجلی کے کھمبے گر گئی، روڈ مزید پڑھیں

70566 1756458541

شمالی وزیرستان میں پاک افغان غلام خان بارڈرپیدل آمدورفت کھول دیاگیا

‏شمالی وزیرستان: پاک افغان غلام خان بارڈرپیدل آمدورفت کھول دیاگیا،‏ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کورونا لاک ڈاؤن کےباعث خوست اور میران شاہ میں مسافر پھنس گئے تھے، ‏پھنس جانے والے مسافروں میں ٹرانسپورٹرز،خواتین اوربچے بھی شامل تھے، مکمل جانچ مزید پڑھیں

images 6 1

ہری پور میں ہزارہ موٹروے شاہ مقصود انٹرچینج کے پاس ٹریفک حادثہ

ہری پور:تیز رفتار سوزوکی کیری  بے قابو ہوکر پل سے نیچے جا گری، ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی،حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، سوزوکی کیری پنڈی سے ایبٹ آباد جارہا تھا،ریسکیو1122اورموٹروے پولیس امداری کاروائیوں مزید پڑھیں

unnamed 3 1

لکی مروت میں لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ اورچھریوں کے وار سے نوجوان قتل – والدین زخمی

لکی مروت: پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ ملزمان نے اپنے رشتہ داروں کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، ملزمان نے فائرنگ کے ساتھ ساتھ چھریوں کے وار بھی کئے، نوجوان عبیداللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق، مزید پڑھیں

Petrol 3

ہری پورمیں پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے پر شہری حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

ہری پور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہری پور کے لوگ حکومت کے خلاف پھٹ پڑے ہر دن الگ بجٹ ہر دن کے الگ ریٹ حکومت ناکام یو چکی ہے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پورے ملک مزید پڑھیں

123 6

نوشہرہ میں مدرسے کے طالبعلم کو اجتماعی زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اُتارنے والوں کو عدالت نے 35،35 سال قید بامشقت کی سزا سُنا دی

نوشہرہ: بعدالت ملک محمد حسنین ایڈیشنل سیشن ججVIنوشہرہ نے بارہ سالہ مدرسہ کے طالبعلم کو اجتماعی زیادتی کے بعد پھانسی دیکر موت کے گھاٹ اتارنے کے مقدمہ سنادیا، دو گرفتار ملزمان کو35،35سال قید بامشقت تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا مزید پڑھیں

af2f6558 4855 4515 a385 4c79ade867ee

مردان میں فرنیچر مارکیٹ اور سبزی منڈی کو مکمل سیل کر دیا

مردان: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کی تھانہ ہوتی کی حدود میں کارروائی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فرنیچر مارکیٹ ، سبزی منڈی کو مکمل سیل کردیا، مختلف بازاروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر درجنوں دوکانداروں کو مزید پڑھیں