LARAI

دیر میں دو فریقین کے مابین لڑائی – دو افراد زخمی

دیربالا:کلکوٹ پاتراک میں دو فریقین کے درمیان جائیداد کے تنازعہ پر لڑائی ، لڑائی میں دو افراد زخمی۔ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں نئے گورنر کی تقرری،حکومت اور فضل الرحمان رابطہ ٹوٹ گیا