بیوی کو بے دردی سے قتل

صوابی :سفاک شوہر نے اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا

ویب ڈیسک: صوابی میں گھریلو ناچاقی پر سفاک شوہر نے اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا ۔
پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل لاہور کے گائوں جلبئی میں پیش آیا جہاں محمد نبی نامی شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد نعش کوٹکڑے ٹکڑے کرکے پھینک ددیا۔
پولیس نے نعش کے ٹکڑوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  پی آئی اے نجکاری :8کاروباری گروپس کا اظہار دلچسپی