8سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق

تخت بھائی :خوڑ میں نہاتے ہوئے 8سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک: تخت بھائی میں خوڑ میں نہاتے ہوئے 8سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق 8سالہ ابو بکر ولد اسماعیل علاقہ عربی کلی کے خوڑ میں نہا رہا تھا کہ اچانک ڈوب گیا ۔
اطاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے غوطہ خور ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جس سے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے بچے کی نعش کو نکال لیا ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 19 مئی عزہ ملین مارچ کی قیادت امیر حافظ نعیم الرحمان کریں گے