امارات نے بھی افغان طالبان

امارات نے بھی افغان طالبان کا نامزد سفیر تسلیم کرلیا

ویب ڈیسک: افغان حکومت کی بڑی کامیابی، امارات نے بھی افغان طالبان کا نامزد سفیر تسلیم کرلیا۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات نے افغان حکومت کی جانب سے نامزد سفیر بدرالدین حقانی کو تسلیم کرلیا۔ افغان وزارت خارجہ کی مزید پڑھیں

اچھاؤفیسٹیول رنگارنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیر

وادی کیلاش میں اچھاؤفیسٹیول رنگارنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیر

ویب ڈیسک: ضلع چترال کی تاریخی وادی کیلاش میں اچھاؤفیسٹیول رنگارنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ کیلاشی برادری ہر سال 20 سے 23 اگست تک اچھاؤ یعنی اچھل تہوار مناتی ہے۔ اس تہوار کے حوالے سے مقامی افراد کا مزید پڑھیں

خطرناک ڈاکو بشیر شر مارا گیا

پولیس پر حملے کا مرکزی ملزم خطرناک ڈاکو بشیر شر مارا گیا

ویب ڈیسک: پولیس پر حملے کا مرکزی ملزم خطرناک ڈاکو بشیر شر مارا گیا۔ گزشتہ روز ہونےوالے پولیس پر حملے کے بعد پولیس کی جوابی کارروائی میں حملے کا مرکزی ملزم بشیر شر انجام کو پہنچ گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس مزید پڑھیں

لیگی رہنما 8ستمبر کا انتظار کریں

رانا ثناءاللہ سمیت لیگی رہنما 8ستمبر کا انتظار کریں، لگ پتہ جائیگا، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ن لیگ صرف انتشاری سیاست ہی کر سکتی ہے، رانا ثناءاللہ سمیت لیگی رہنما 8ستمبر کا انتظار کریں، لگ پتہ جائیگا۔ مشیر اطلاعات نے کہا کہ ن لیگ مزید پڑھیں

بنگلادیش میں سیلاب نے تباہی مچادی

بنگلادیش میں سیلاب نے تباہی مچادی، تقریباً 36 لاکھ افراد محصور

ویب ڈیسک: بنگلادیش میں سیلاب نے تباہی مچادی، سیلاب سے تقریباً 36 لاکھ افراد محصور ہو گئے۔ اس سارے مسئلے کی بیناد کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سیلاب بھارت کے پانی چھوڑنے کی وجہ سے پیش آیا۔ بنگلادیش مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کچے کیلئے روانہ

آپریشن کی نگرانی کرنے سیکرٹری داخلہ و آئی جی پنجاب کچے کیلئے روانہ

ویب ڈیسک: رحیم یار خان میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد آپریشن کی نگرانی کرنے کیلئے سیکرٹری داخلہ و آئی جی پنجاب کچے کیلئے روانہ ہو چکے ہیں۔ یاد رہے کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سیکرٹری داخلہ اور آئی مزید پڑھیں

حکومت کا بلند شرح سود پر

حکومت کا بلند شرح سود پر آئی ایم ایف سے معاہدےکا انکشاف

ویب ڈیسک: گزشتہ سال 2023میں حکومت کا بلند شرح سود پر آئی ایم ایف سے معاہدہ کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام مزید پڑھیں

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ نہ

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ نہ تھم سکا، گیس بھی غائب، شہری پریشان

ویب ڈیسک: پشاور اور ٓس پاس کے دیگر علاقوں میں غیر اعلانیہ بجلی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ نہ تھم سکا، گیس بھی غائب ہے جس سے شہری پریشان اور مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور اور گردونواح میں بجلی مزید پڑھیں

ہسپتالوں میں شام کے وقت ڈاکٹر

ضلعی ہسپتالوں میں شام کے وقت ڈاکٹر ”راﺅنڈ“ نہیں کرتے، رپورٹ جاری

ویب ڈیسک: ضلعی ہسپتالوں میں شام کے وقت ڈاکٹر ”راﺅنڈ“ نہیں کرتے، اس سے مریضوں سمیت لواحقین کو بھی مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ صحت نے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے طبی مزید پڑھیں

تحریک انصاف جلسہ منسوخی پر نیا

تحریک انصاف جلسہ منسوخی پر نیا پینڈورا باکس کھل گیا، سرگوشیاں شروع

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف جلسہ منسوخی پر نیا پینڈورا باکس کھل گیا، ہر طرف نہ صرف چیمیگوئیاں ہو رہی ہیں بلکہ اس حوالے سے سوالات بھی اٹھنے لگے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اہم قانون سازی

اہم قانون سازی، حکومت نے بلاول بھٹو کو اعتماد میں لے لیا

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، اہم قانون سازی کیلئے حکومت نے بلاول بھٹو کو اعتماد میں لے لیا۔ ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کے وفد مزید پڑھیں

بنگلادیش کی پہلی وکٹ گر گئی

راولپنڈی ٹیسٹ، پہلی اننگز میں 31 رنز پر بنگلادیش کی پہلی وکٹ گر گئی

ویب ڈیسک: راولپنڈی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 31 رنز پر بنگلادیش کی پہلی وکٹ گر گئی، اس دوران پاکستانی پیس بیٹری چارج، نسیم شاہ نے بہترین بولنگ کر کے بنگالی اوپننگ بلے باز ذاکر حسن کی وکٹیں اڑا دیں۔ مزید پڑھیں