عوام کو حق دینا ہوگا

عوام کو حق دینا ہوگا ورنہ حکومت کا تختہ دھڑام سے گرایا جائے گا ،حافظ نعیم

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کو حق دینا ہوگا ورنہ حکومت کا تختہ دھڑام سے گرایا جائے گا ۔ پشاور میں مہنگائی، بجلی بلوں اور ٹیکسز میں اضافے کے خلاف مزید پڑھیں

آزادی نائٹ پریڈ

یوم آزادی،پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ ہوگی

ویب ڈیسک: ملک خداداد کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کاانعقاد کیا جائے گا۔ آزادی پریڈ 13اور 14اگست کی درمیانی شب منعقد کی جائے گی۔ پاک فوج کے سربراہ مزید پڑھیں

یوکرینی فوج کی پیش قدمی

یوکرینی فوج کی پیش قدمی ، روس کاسرحدی علاقہ بیلگوروڈ خالی

ویب ڈیسک: یوکرینی افواج کی پیش قدمی کے بعد روس کے سرحدی علاقے بیلگوروڈ کو خالی کرا لیا گیا ہے ۔ خبرایجنسی کے مطابق گورنر بیلگوروڈ نے کہا ہے کہ ضلع کراسنا یاروگا سے سرحد پر دشمن کی سرگرمیوں کے مزید پڑھیں

حسینہ واجد کو آنے کی پیشکش

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی حسینہ واجد کو وطن آنے کی پیشکش

ویب ڈیسک: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو وطن واپس آنے کی پیشکش کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی وزارت داخلہ امور کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل ریٹائرڈ محمد سخاوت مزید پڑھیں

فیض حمید کورٹ مارشل

فیض حمید کوفوجی تحویل میں لے لیا گیا،کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

ویب ڈیسک: پاک فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کو فوجی تحویل میں لیتے ہوئے کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

ایران اسرائیل پر حملہ

ایران24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعوی

ویب ڈیسک: برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران حماس رہنماء اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے آئندہ 24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

فیض حمید نے نواز شریف معافیاں

لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمیدنے نواز شریف سے معافیاں مانگی تھیں،خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید نے نواز شریف اور شہباز شریف کو پیغام بھجوائے کہ مجھے آرمی چیف بنا دیں اور معافی مانگی تھیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر پنجگور جاں بحق

ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

ویب ڈیسک: ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے ۔ کمشنر قلات نعیم بازئی کے مطابق فائرنگ نامعلوم افراد نے کھڈ کوچہ کے علاقے میں ڈی سی پنجگور کی گاڑی پر مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیاگیا

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیاگیا۔ کابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی ،سکیورٹی اور معاشی صورتحال سمیت دیگر امور پر تفصیلی مشاورت ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی مزید پڑھیں

فیض حمید سے متعلق خدشات

فیض حمید سے متعلق ہمارے خدشات درست ثابت ہوئے،عطاء تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے سیاسی جماعت کو پروموٹ کرنے کا خمیازہ بھگت لیا ،ہمارے تمام تر خدشات درست ثابت ہوئے ۔ عطاء اللہ تارڑ نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نظرثانی اپیل

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے تین لیگی امیدواروں کی کامیابی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے شبلی فراز مزید پڑھیں

فیض حمید سیاسی معاملات

فیض حمید سیاسی معاملات میں کھل کرمداخلت کرتے تھے،رانا ثناء اللہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم کے مشیر اور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فیض حمید سیاسی معاملات میں کھل کرمداخلت کرتے تھے ،انکوائری ہوگی تو دیگر چیزیں بھی سامنے آجائیں گی۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈفیض حمید کو تحویل میں لینے اور مزید پڑھیں

طارق محمود برس پڑے

خیبر پختونخوا اسمبلی: حکومتی رکن طارق محمود اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی رکن طارق محمود آریانی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے ۔ حکومتی رکن صوبائی اسمبلی طارق محمود نے اجلاس کے دوران توجہ دلائو نوٹس پر کہا کہ وزیراعلیٰ کسی ضلع کا دورہ مزید پڑھیں