accident 9

ایبٹ آباد:رکشہ اورکیری ڈبہ میں تصادم،ایک شخص جاں بحق2زخمی

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد)ایبٹ آبادحویلیاں سلطان پور کے مقام پررکشہ اور کیری ڈبہ میں تصادم، ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیکنیشن جائے مزید پڑھیں

shah mehmood qureshi 1 768x384 1

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج سے چین کا2 روزہ دورہ کریں گے

یب ڈیسک (اسلام آباد)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج سے چین کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ کو دورے کی دعوت چینی ہم منصب وانگ ژی نے دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ کا دورہ مزید پڑھیں

quraqurm highway

لینڈ سلائڈنگ سےمتاثرہ شاہراہ قراقرم کو بحال کردیا گیا، آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ شاہراہِ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ جاری کیئے گئے ایک بیان میں آئی ایس پی آر کا مزید پڑھیں

coronavirus 1

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 11 مریض انتقال کرگئے

ڈیسک (اسلام آباد)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ ملک بھر میں کورونا کیسز کی مضموعی تعداد 10 لاکھ 34 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

army chief

آرمی چیف قمرجاویدباجواہ کی ہری پور شہیدکیپٹن باسط علی خان کےگھرآمد

ویب ڈیسک (ہری پور)پاک آرمی کے سپہ سالار آرمی چیف قمرجاوید باجوہ آج شہیدکیپٹن باسط علی خان کے گھر یونین کونسل سراٙئے نعمت خان کے گاوں شنگھڑی میں آئے شہیدکے والد سے ملاقات اور تعزیت کی۔ اس موقع پر سکیورٹی مزید پڑھیں

firing 11

لکی مروت:لاقانونیت کی انتہاء،عوامی مقام پرمنچلوں کی بےدریغ ہوائی فائرنگ

ویب ڈیسک(لکی مروت)لکی مروت میں لا قانونیت کی عید کے روز عوامی مقام پر منچلوں کی بے دریغ ہوائی فائرنگ جاری۔ تفصیلات کے مطابق ہوائی فائرنگ خود کار آتشیں اسلحہ سے کافی دیر تک کی جاتی رہی، بے دریغ ہوائی مزید پڑھیں

eid ul adha 2021 scnd day

ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ کےدوسرے روزبھی قربانی کاسلسلہ جاری

ویب ڈیسک ( اسلام آباد)کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں لوگ عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی ادا کر رہے ہیں۔ ملک بھر میں آج بھی ہزاروں جانوروں کو سنت ابراہیمی کی پیروی میں اللہ کی مزید پڑھیں

kp cm mahmood khan

وزیراعلی خیبر پختو نخوا محمود خان عوامی خدمت کیلئے عید کے دن بھی متحرک

jویب ڈیسک (پشاور): وزیراعلی خیبر پختو نخوا محمود خان عوامی خدمت کیلئے عید کے دن بھی متحرک، ضلع  پشاور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ، وزیراعلی محمود خان نے بغیر پروٹوکول کے شہر میں بارش کے بعد صورت حال،  صفائی مزید پڑھیں

phyzer

فائزرویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فائزر ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق فائزر ویکسین کی کھیپ وزارت صحت مزید پڑھیں

coronavirus 1

ملک میں 40 افرادمہلک وباءکےسامنےزندگی کی بازی ہارگئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 579 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 40 افراد اس مزید پڑھیں

eidul adha namaz timeing

پشاور میں نمازعید الاضحیٰ کے اوقات

ویب ڈیسک (پشاور): مرکزی عید گاہ چارسدہ روڈ 6:30جامع مسجد کینٹ ریلوے اسٹیشن ،6:15جامعہ عثمانیہ جی ٹی روڈ، 6:30تمبر پورہ شریف جی ٹی روڈ ، 6:30جامع مسجد الکریم نیو سٹی ہوم ،6:00مدنی مرکز فیضان مدینہ گلبرگ،5:45جامع مسجد نوشو بابا 8:00سنہری مزید پڑھیں

cm kpk mahmood khan

وزیراعلی خیبر پختو نخوا کا پشاور کے مختلف مقامات کا اچانک دورہ

ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعلی خیبر پختو نخوا محمود خان کا پشاور کے مختلف مقامات کا اچانک دورہ، وزیراعلی محمود خان بغیر پروٹوکول کے خود ڈرائیونگ کر کے شہر میں انتظامات کا جائزہ لیا، وزیراعلی یونیورسٹی روڈ ،حیات آباد ،یونیورسٹی ٹاون مزید پڑھیں

imran khan 1 7

وزیراعظم عمران خان کی تحریک انصاف سندھ کی قیادت سے ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کی تحریک انصاف سندھ کی قیادت سے ملاقات ہوئی ہے۔ اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، عامرمحمود کیانی. سیف اللہ نیازی، مزید پڑھیں

CM peshawer

وزیر اعلیٰ محمود خان کی عوام سےعید سادگی سے منانے کی اپیل

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے عید سادگی سے منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحٰی پر کورونا وبا کے پھیلاؤ کا خدشہ موجود ہے۔ محمود خان نے کابینہ اراکین اور ممبران اسمبلی کو عید الاضحٰی پرکورونا مزید پڑھیں

pdmA

‎پشاور:بارشوں اورفلش فلڈکےنتجےمیں 6افرادجاں بحق 7 افراد ذخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے

ویب ڈیسک(‎پشاور)پی ڈی ایم اےنے بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ ‎ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اورفلش فلڈکےنتجےمیں چھ افراد جاں بحق جبکہ سات افراد ذخمی ہوئے، دیر اپرمیں دو جبکہ کرک اور شانگلہ میں ایک مزید پڑھیں

Two children killed

کوہاٹ:مکان کی چھت گرنےسےدوبچےجاں بحق،3بچوں سمیت میاں بیوی زخمی

ویب ڈیسک(کوہاٹ ) موسلادھار بارشوں کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں مکانات گر گئے۔ ذرائع کے مطابق کمال خیل میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق، تین بچوں سمیت میاں بیوی زخمی ہوگئے۔ واقعہ رات مزید پڑھیں

firing 10

ٹانک میں فائرنگ سے دوافراد جاں بحق 1 زخمی

ویب ڈیسک(ٹانک)تھانہ ملازئی کی حدود کڑی شاہ نور میں ڈاکوؤں اور علامہ مکین چغہ پارٹی کے درمیان فائرنگ کا واقعه پیش آیا ۔ زرائع کے مطابق فائرنگ سے چغہ پارٹی کے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا،پولیس نےملزمان مزید پڑھیں