firing1

مردان:معمولی تکراربھائی کے ہاتھوں سگہ بھائی قتل

ویب ڈیسک (مردان) بڑے بھائی نے معمولی تلخ کلامی کے بعد چھوٹے بھائی پر فائرنگ کرکے اپنے خون کو خون میں نہلا دیا۔ مردان کے علاقے گلی باغ میں زبانی تکرار پر بھائی نے بھائی پر فائرنگ کر دی۔

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے چھوٹا بھائی جاں بحق ہوگیا، ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہوننے میں کامیاب ہوگیا پولس نےوالد کی رپورٹ پر مقتول کے بھائی کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور :ایف پی سی سی آئی کا بزنس کمیونٹی اور اداروں میں مربوط نظام قائم کرنے کا فیصلہ