firing 10

ٹانک میں فائرنگ سے دوافراد جاں بحق 1 زخمی

ویب ڈیسک(ٹانک)تھانہ ملازئی کی حدود کڑی شاہ نور میں ڈاکوؤں اور علامہ مکین چغہ پارٹی کے درمیان فائرنگ کا واقعه پیش آیا ۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف سے ترک بری افوج کے کمانڈر کی ملاقات

زرائع کے مطابق فائرنگ سے چغہ پارٹی کے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا،پولیس نےملزمان کے خلاف سرچ آپریشن شروع کردیا۔

مزید پڑھیں:  مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیاگیا، شرح سود 22فیصد برقرار