جوڈیشل افسروں کی تقرری

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے 10 نئے جوڈیشل افسروں کی تقرری کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے صوبے میں 10نئے نو منتخب جوڈیشل افسروں کی تقرری کی منظوری دے دی ہے ۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے نئے جوڈیشل افسروں کی تعیناتی کا مزید پڑھیں

قانون سازی کا اختیار

قانون سازی کا اختیار 17لوگوں کو نہیں دیں گے، اعظم نذیر تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے اوریہ اختیار کسی صورت17لوگوں کو نہیں دیں گے ۔ سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ پر حملہ ہے ، سینیٹرشبلی فراز

ویب ڈیسک: ایوان میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ پر براہ راست حملہ ہے ۔ ایوان بالا میں میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت

قومی اسمبلی :محمود خان اچکزئی نے بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کردی

ویب ڈیسک: پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی جانب سے قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کر دی گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران محمود خان اچکزئی نے کہا کہ میں نے کشمیر سے مزید پڑھیں

حسینہ واجد کا ویزہ منسوخ

امریکہ نے حسینہ واجد کا ویزہ منسوخ کردیا ،برطانیہ کی بھی معذرت

ویب ڈیسک: بنگلادیش کی مستعفی ہونے والی وزیراعظم شیخ حسینہ کی مشکلات میں مزید اضافہ ،امریکہ نے ویزا منسوخ کردیا جبکہ برطانیہ نے بھی اسائلم دینے سے معذرت کرلی ۔ عوامی دباؤ کے نتیجے میں مستعفی ہونے والے بنگلہ دیش مزید پڑھیں

اداروں پرحملہ

اداروں پرحملہ نہیں ہوناچاہئے، وزیر دفاع خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اداروں پرحملہ نہیں ہوناچاہیے، آئینی حدود سے تجاوز ہوگا تو پھرجمہوریت کمزور ہوگی ،اعتراضات کے باوجود جمہوریت آمریت سے بہتر ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف مزید پڑھیں

پشاور میں بھی دھرنا

جماعت اسلامی نے پشاور میں بھی دھرنا دینے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی نے راولپنڈی کے بعد پشاور میں بھی دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے ۔ اس حوالے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبر پختونخوا عبدالواسع نے کہا ہے کہ مرکزی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن پشاور میں مزید پڑھیں

آئی پی پیز کو 49ارب ادائیگی

85 گھنٹے چلنے والے آئی پی پیز کوسالانہ49ارب کی ادائیگی کاانکشاف

ویب ڈیسک: سیکرٹری پاور نے سینیٹ کمیٹی میں انکشاف کیا ہے کہ 1845میگاواٹ کے آئی پی پیز صرف 85 گھنٹے چلتے ہیں، ان پلانٹس کو 49 ارب روپے سالانہ ادا کیے جاتے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا مزید پڑھیں

مشتعل بنگالی ہجوم رہنما عوامی لیگ

مشتعل بنگالی ہجوم رہنما عوامی لیگ کے ہوٹل پر چڑھ دوڑے، 24 ہلاکتیں

ویب ڈیسک: مشتعل بنگالی ہجوم عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل پر چڑھ دوڑے اور اسے آگ لگا دی اس دوران 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق مشتعل مظاہرین نے عوامی لیگ جیسور شہر کے زابیر انٹرنیشنل ہوٹل مزید پڑھیں

چینی برآمد کرنے پر پابندی

چینی برآمد کرنے پر پابندی، خیبرپختونخوا حکومت سے جواب طلب

ویب ڈیسک: چینی برآمد کرنے پر پابندی کے خلاف عدالت نے دائر درخواست پر خیبرپختونخوا حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ چینی برآمد کرنے پر پابندی کے خلاف درخواست پر پختونخوا حکومت کو عدالت کی جانب مزید پڑھیں

ارشد ندیم سے میڈل کی امیدیں

ارشد ندیم سے میڈل کی امیدیں برقرار، فائنل میں‌داخل

ویب ڈیسک پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے ارشد ندیم سے میڈل کی امیدیں برقرار ہیں کیونکہ ان کے ساتھ میگا ایونٹ میں آئے دیگر قومی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے اور باہر ہو گئِے۔ پاکستان مزید پڑھیں

بنگلادیشی پارلیمنٹ تحلیل

بنگلادیشی پارلیمنٹ تحلیل، عبوری حکومت کیلئے کوششیں‌تیز

ویب ڈیسک: پرتشدد مظاہروں کے بعد شیخ حسینہ واجد کے مستعفی اور بعد ازاں فرار ہونے کے بعد صدرمحمد شہاب الدین نے بنگلادیشی پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ طلبہ تحریک کے رہنما ناہید اسلام، آصف محمود اور ابوبکرمازوم دار نے ویڈیو مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد یونس عبوری حکومت

پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس عبوری حکومت میں‌مشیر اعلیٰ بننے پر رضامند

ویب ڈیسک: بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی اور ملک سے فرار کے بعد عبوری حکومت کے قیام کے اعلان کے بعد حالات نارمل ہونے لگےہیں۔ ملک میں عبوری حکومت کے قیام کے اعلان کے ساتھ ہی طلبا تحریک مزید پڑھیں