Islamabad police 2

پولیس نے پی ڈی ایم جلسےکیلئےٹریفک ڈائیورجن پلان جاری کردیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)اسلام آبادٹریفک پولیس کاپی ڈی ایم کے متوقع جلسے کیلئے ٹریفک ڈائیورجن پلان جاری،پلان کے مطابق راولپنڈی سے بہارہ کہو جلسے کے شرکا کلب روڈ استعمال کریں گے ،شرکاء جناح کنونشن سینٹر میں مخوص کردہ پارکنگ میں مزید پڑھیں

1

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، وفاقی وزراء سید فخر امام، حماد اظہر، مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد، معاون خصوصی ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود، صوبائی چیف سیکریٹریز دیگر حکام کی مزید پڑھیں

ijlas 2

وزیراعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت رواں سالانہ ترقیاتی پروگرام پر پیشرفت کا ششماہی جائزہ اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت رواں سالانہ ترقیاتی پروگرام پر پیشرفت کا ششماہی جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے علاوہ تمام انتظامی سیکرٹریوں کی شرکت ہوئی، اجلاس مزید پڑھیں

brt 5

پشاوربی آر ٹی کیلئےمزید 30 کے قریب نئی بسیں تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور

ویب ڈیسک (پشاور):شہریوں کو بہترین سفری سہولت میں مزید جدت، ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا تھا کہ بی آر ٹی پشاور کی مزید بسیں جلد سسٹم میں شامل ہونے کیلئے تیار، ٹرانس پشاور30 کے قریب مزید نئی بسیں تیاری کے مزید پڑھیں

sf

الیکشن کمیشن کی جانب سے فارن فنڈنگ معاملہ اٹھایا جانا خوش آئند ہے-وزیراعظم

ویب ڈیسک :وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماوں کا اجلاس، اجلاس میں شہزاد اکبر نے براڈشیٹ کیس پر بریفنگ دی، وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ براڈشیٹ کے معاملے کو تفصیلی طور پر عوام کے سامنے رکھے جائیں، براڈشیٹ کیس کے مزید پڑھیں

1

خیبر پختونخوا حکومت کا شوگر مافیا کو لگام ڈالنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا حکومت کا شوگر مافیا کو نکال ڈالنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کا شوگر فیکڑی کنٹرول ایکٹ ترمیمی بل تیار، 50 لاکھ روپے جرمانہ کی تجویز۔ مجوزہ بل کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کرنے پر جرم مزید پڑھیں

a 8

صوبائی وزیر خزانہ کا سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی بیواؤں کی پنشن ختم کرنے کی ترید

ویب ڈیسک (پشاور): صوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی بیواؤں کی پنشن ختم کرنے کی ترید،تیمور جھگڑا نے کہا کہ بیواؤں کی پنشن ختم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ صوبائی مزید پڑھیں

4545545455455455454

الیکشن کمیشن: گوشوارے جمع نہ کرانے والے 154 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل

ویب ڈیسک (اسلام آباد) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فواد چوہدری، علی زیدی، عامر لیاقت اور خالد مقبول صدیقی سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی، اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر کئی سینیٹرز، ارکان قومی اور مزید پڑھیں

security forces operation in north wazirstan

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کاآپریشن ،2 دہشت گرد ہلاک1 گرفتار

ویب ڈیسک(شمالی وزیرستان ): شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے 2 دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی مزید پڑھیں

545454545

ضمنی الیکشن پی کے 63: پاکستان پیپلز پارٹی کا ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان

ویب ڈیسک(پشاور): پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی اور مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نےمشترکہ پریس کانفرنس کی۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن ، پی کے 63 مزید پڑھیں

imran

وزیراعظم نےحکومتی ترجمانوں اورپارٹی رہنماؤں کااجلاس طلب کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیر اعظم عمران خان نےحکومتی ترجمانوں اور پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلا لیا ہےوزیر اعظم کی سربراہی میں ترجمانوں کا اجلاس آج ہوگا جس میں عمران خان ترجمانوں کو اہم گائیڈلائنز دینگے۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی مزید پڑھیں

Shibli Faraz

آج پھر شکست خوردہ عناصر کا اکٹھ ہے ،وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے بیان میں کہا کہ آج پھر شکست خوردہ عناصرکا اکٹھ ہے جو اپنی سیاست اور دولت بچانے کی حکمت عملی ترتیب دے رہا ہے ۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں مزید پڑھیں

download 234

نیب نے پشاورمیں ہاوسنگ سوسائیٹیزکیخلاف گھیراتنگ کرلیا

ویب ڈیسک (پشاور):نیب خیبرپختونخوا ایکشن میں۔قومی احتساب بیورونے پشاورمیں ہاوسنگ سوسائیٹیزکیخلاف گھیراتنگ کرلیا۔156غیرقانونی ہاوسنگ سوسائیٹیزکیخلاف باقاعدہ انکوائری کی منظوری دیدی گئی۔ نیب نے مالکان کونوٹسزجاری کرکے طلب کرنیکافیصلہ کر لیا ۔غیرقانونی سوسائیٹیزمیں 70فیصدتک زرعی اراضیوں پرقائم ہیں،سپریم کورٹ آف پاکستان مزید پڑھیں

pakistan schools

کوہاٹ میں کورونا وباء کی دوسری لہرکی وجہ سے بند کئےگئےتعلیمی ادارے کھل گئے

ویب ڈیسک (کوہاٹ):کوہاٹ میں کورونا وبا کے خدشات کے پیش نظر بندنجی و سرکاری تعلیمی ادارے تقریباً دو ماہ بعد کھول دئے گئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں نویں سے بارہویں جماعت تک سکول کھولے گئے ہیں،ذرائع کے مطابق آٹھویں سے مزید پڑھیں

162349 7753060 updates

خیبرپختونخوامیں آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران موسم خشک رہنےکا امکان

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوامیں آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم سردی میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی علاقوں سمیت جنوبی اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک مزید پڑھیں

5eddb6263dc35 1

سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے شروع ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاکستانی پارلیمان کے ایوان بالا کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا،اجلاس کی صدارت چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے،سینیٹ کا یہ اجلاس اپوزیشن کی تحریک پربلایا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ مزید پڑھیں

shah mahmood 1

ہندوستان اپنی غیرذمہ دارانہ حرکتوں کی وجہ سے بےنقاب ہورہا ہے،شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ای یوڈس انفولیب کےچشم کشا انکشافات نےبھارت کے ناپاک عزائم کی قلعی کھول دی۔ وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھارتی سازش بے نقاب ہونے کے حوالے سے اہم مزید پڑھیں

el

سیاسی جماعتوں کی ممنوعہ فنڈنگ کامعاملہ،سکروٹنی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے خلاف مبینہ ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ،الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔الیکشن کمیشن سکروٹنی کمیٹی نے پی پی اور ن لیگ کو طلب کررکھا ہے،سکروٹنی کمیٹی ن لیگ مزید پڑھیں

img 1610694229

خیبرپختونخوامیں آج سےنہم تابارھویں جماعت تک کےکلاسزکا اجراءہوگیا

ویب ڈیسک(پشاور): بالائی علاقوں کے علاوہ خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے آج سےمرحلہ وارکھلنا شروع ہوگئے آج سے نہم سے بارھویں جماعت تک کے کلاسز کا اجراءہوگیا،خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم نے وفاقی حکومت کےاحکامات کے پیش نظرآج سےمراحلہ وارتعلیمی ادارے کھولنے مزید پڑھیں