pakistan schools

کوہاٹ میں کورونا وباء کی دوسری لہرکی وجہ سے بند کئےگئےتعلیمی ادارے کھل گئے

ویب ڈیسک (کوہاٹ):کوہاٹ میں کورونا وبا کے خدشات کے پیش نظر بندنجی و سرکاری تعلیمی ادارے تقریباً دو ماہ بعد کھول دئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  او آئی سی اجلاس:پاکستان کاخودمختارفلسطینی ریاست کی حمایت کا اعادہ

پہلے مرحلے میں نویں سے بارہویں جماعت تک سکول کھولے گئے ہیں،ذرائع کے مطابق آٹھویں سے لےکربارھویں تک سرکاری نجی تعلیمی اداریں کھولےگئےہیں۔

مزید پڑھیں:  جعلی سرکار کو جلد زمین بوس کردیں گے ، بیرسٹر سیف