ویب ڈیسک(پشاور) : پولیو کے حفاظتی قطروں سے محروم بچوں کے لیے کیچپ ڈے میں توسیع کر دی گئی ہےایک دن مزید توسیع کے ساتھ آج بھی کیچپ ڈے کے طور پر پولیو ویکسینیشن جاری رہے گی۔
پولیو حکام کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے پولیو سٹاف کے لیے سیکورٹی انتظامات مکمل کرلئےگئےہیں ،کیچپ ڈے کا مقصد 5 روزہ مہم کے دوران رہ جانے والے بچوں کو ویکسین پلانا ہے۔
کیچپ ڈے پورے ڈسٹرکٹ پشاور میں منعقد ہوگا۔