2e4ceba6 eaf7 4394 90fe a822ccd8baaf

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے مہمند میں سانحہ زیارت ماربل کے لواحقین میں چیکس تقسیم کیے

ویب ڈیسک (مہمند): مہمند میں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کا کا دورہ کیا، وزیر اعلی نے جان بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کی، وزیراعلی نے جان بحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے، وزیراعلی نے مزید پڑھیں

9f22280a dd95 4557 92d8 36dd129a67e8 w1200 r1 1

پاکستان کورونا سے نمٹنے والے 7 کامیاب ترین ممالک کی فہرست میں شامل

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک بھر میں کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی پوری دُنیا معترف ہے، ڈبلیو ایچ او کے ڈی جی ڈاکٹر ٹیدروس بھی پاکستان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے، ورلڈ اکنامک مزید پڑھیں

712289 6866844 imran khan3 akhbar

وزیراعظم سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم کی ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمرا ن خان نے ازبکستان کے ساتھ باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے پاکستان کی خواہش کااعادہ کیا ہے، انہوں نے ان خیالات کااظہاراسلام آباد میں ازبکستان کے نائب وزیراعظم برائے سرمایہ کاری اوربیرون مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 09 10 at 6.24.06 PM

اوورسیز پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں- وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد):بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی افتتاحی تقریب.وزیراعظم عمران خان کاتقریب سے خطاب، ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں.اوورسیز پاکستانی قومی تعمیر میں اہم کردار ادا کر مزید پڑھیں

Pak PM Imran Khan 1

لاہور خاتون سے اجتماعی زیادتی: مہذب معاشروں میں ایسے واقعات شرمناک ہیں- وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران فیصل واوڈا نے ننھی مروا اور گزشتہ رات خاتون کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ اٹھایا۔ ردعمل میں وزیراعظم نے مزید پڑھیں

dengueachill

عدالت کا ضلعی انتظامیہ پشاور کو ڈینگی کے حوالے سے حساس علاقوں میں سپرے کرنیکا حکم

ویب ڈیسک (پشاور): صوبے میں ڈینگی کے 29 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، کوہستان میں چار کیسز پازیٹیو ائے ہیں،جسٹس قیصر رشید کا استفسار کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ڈی جی نے کہا تھا کہ 2020 ڈینگی کے حوالے مزید پڑھیں

download 1 39

خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبہ کے ایک بالائی ضلع اور دو تحصیلوں میں ایمرجنسی نافذ کردی

ویب ڈیسک(پشاور): خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبہ کے ایک بالائی ضلع اور دو تحصیلوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، محکمہ امداد و بحالی و آباد کاری کے لئے خیبر پختون خواہ حکومت نے اعلامیہ جاری کردیا ہے.طوفانی بارشوں اور مزید پڑھیں

Nawaz sharif IHC 1

العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس اپیل: ہم نواز شریف کو پہلے مفرور ڈیکلیئر کریں گے پھر اپیل کو سنیں گے- عدالت

ویب ڈیسک (اسلام آباد): العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں سزا کی اپیل پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے کی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ پرویز مشرف کیس میں ملزم کو مفرور قرار دینے کے بعد عدالت مزید پڑھیں

SM 1030x604 1

شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل ایک اہم فورم ہے- وزیرخارجہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا دورہ ء ماسکو کے حوالے سے اہم بیان ہے، شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل ایک اہم فورم ہے، وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ماسکو میں ہونیوالی کل مزید پڑھیں

زیدی

پچھلے 12 برس سے پیپلز پارٹی نے سندھ پر حکومت کی ہے اور اسے لوٹا ہے۔ علی زیدی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): بلاول زرداری کا وفاقی حکومت کے خلاف بیان وزیرِ بحری امور علی زیدی کا پیپلز پارٹی کے چیئرمین کو جواب دیا، بلاول زرداری سیلاب کے شکار عوام کی کسمپرسی کا الزام وفاقی حکومت کے سر دھر مزید پڑھیں

.jpg

لاہور میں خاتون سے مبینہ زیادتی کرنیوالے 12 مشکوک ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (لاہور):لاہور میں موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 12 مشکوک ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقع کا نوٹس لیا تھا، ایس ایس پی آئی اے اور ڈویژنل مزید پڑھیں

100088690 0ee88c2d da69 45cd 9ce1 74bcde891a11

سوات میں وزیراعلی خیبر پختونخواہ کےخلاف احتجاج کرنا مہنگا پڑا

ویب ڈیسک (سوات): سوات میں وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کے خلاف احتجاج کرنا سیلاب زدگان کو مہنگا پڑ گیا، وزیراعلیٰ کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ مدین آمد پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کردیا، مدین مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 09 10 at 11.28.35 AM

پشاورمیں پولیس ہسپتال کے معاملات میں مداخلت کر نے لگے

ویب ڈیسک (پشاور):پشاور میں پولیس ہسپتال کے معاملات میں مداخلت کر نے لگےخیبرٹیچنگ ہسپتال نے سی سی پی او کوخط لکھ دیا، ہسپتال انتظامیہ کا ڈی ایس پی ٹاؤن کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، خط کے مطابق ڈی ایس پی مزید پڑھیں

654396 3631245 shibli2a akhbar

وزیراعظم کراچی کے عوام کو درپیش دیرینہ شہری مسائل کے حل میں سنجیدہ ہے۔ شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اطلاعا ت ونشریات کے وزیرشبلی فرازنے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سندھ بالخصوص کراچی کے عوام کو درپیش دیرینہ شہری مسائل کے حل میں سنجیدہ ہیں، انھوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے اس بات مزید پڑھیں

ik

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے وزیراعظم آج روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کا افتتاح کریں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کا آج افتتاح کریں گے، وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ یہ اکائونٹ سٹیٹ بینک آف پاکستان کا دوسرے کمرشل مزید پڑھیں