Pak PM Imran Khan 1

لاہور خاتون سے اجتماعی زیادتی: مہذب معاشروں میں ایسے واقعات شرمناک ہیں- وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران فیصل واوڈا نے ننھی مروا اور گزشتہ رات خاتون کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ اٹھایا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدنوں کو مبارکباد

ردعمل میں وزیراعظم نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مہذب معاشروں میں ایسے واقعات شرمناک ہیں، انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، بارشوں سے گندم اور پھلوں کی پیداوار متاثر، حکومت سے اقدمات کا مطالبہ

وزیراعظم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مجرمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا۔