لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج

صوابی میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج ،مردان روڈ بلاک

ویب ڈیسک: صوابی میںبجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج ،مظاہرین نے شگئی کے مقام پر مردان روڈ بند کردیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے میں ایکشن کمیٹی کے سیدندیم شاہ کا کہنا تھا کے اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں

خلیل جبران

ضلع مہمند کے صحافیوں کا خلیل جبران کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: ضلع مہمندکے صحافیوں کا لنڈی کوتل پریس کلب کے سابق صدر خلیل جبران کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،صحافیوں کو تحفظ دو ، ہم نہیں مانتے ظلم کے ضابطے کے نعرے لگائے۔ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مزید پڑھیں

ملک پختونیار

بنوں:صوبائی وزیر ملک پختونیار گرڈ سٹیشن پہنچ گئے ،بجلی کی سپلائی بحال کر دی

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایت پرصوبائی وزیر پبلک ہیلتھ ملک پختونیار خان گرڈ سٹیشن بنوں پہنچ گئے ،تمام فیڈرز پر بجلی کی سپلائی بحال کر دی۔ اس موقع پرصوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ایف آئی آر درج

پشاور :گرڈ سٹیشن سے بجلی بحال کرنے پر ایف آئی آر درج کرلی گئی

ویب ڈیسک: پشاور سے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الٰہی کا گرڈ سٹیشن سے بجلی بحال کرنے اور احتجاج کا معاملہ ، گرڈ اسٹیشن سے بجلی بحال کرنے پر تھانا رحمان بابا میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔ پولیس مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عید پر بھی لوڈ شیڈنگ، عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے :بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ عید پر خیبر پختونخوا میں ناروا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا جس سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے ۔ بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں

خراسان میں زلزلہ

ایران کے صوبے خراسان میں زلزلہ ، 4افراد جاں بحق،درجنوں گھر تباہ

ویب ڈیسک: ایران کے صوبے خراسان میں زلزلے کے نتیجے میں4افراد جاں بحق اور 120زخمی جبکہ کاشمر شہر میں درجنوں گھر بھی تباہ ہو گئے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان میں بھی محسوس کئے گئے ہیںریکٹر مزید پڑھیں

8فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کا حملہ ،امداد کے منتظر8فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ پٹی میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے میں سول گارڈز سمیت مزید 8فلسطینی شہید جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حملہ غزہ پٹی میں انسانی بنیادوں پر امدادی مزید پڑھیں

عالمی افغان کانفرنس

پاکستان کا عالمی افغان کانفرنس میں شرکت کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان نے رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام عالمی افغان کانفرنس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی افغانستان پر عالمی کانفرنس 30 جون سے یکم جولائی مزید پڑھیں

شہریت دینے کا اعلان

بائیڈن کا امریکیوں سے شادیاں کرنیوالوں کو شہریت دینے کا اعلان

ویب ڈیسک: امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں سے شادیاں کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کردیا ہے۔ بائیڈن کا کہنا تھا کہ ببانگ دہل یہ باتیں کہہ رہا ہوں کہ بارڈر امیگریشن پر سیاست مزید پڑھیں

زلزلہ

اسلام آباد، پشاورسمیت صوبے کے مختلف شہروں میں زلزلہ

ویب ڈیسک: اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات اور مالا کنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے شمالی وزیرستان، پاراچنار، لوئر دیر، ہنگو اور گرد و نواح سمیت ،چارسدہ اور مزید پڑھیں

موسم شدید گرم

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔ شام اور رات میں اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید پڑھیں