doctor dies of corona virus

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 افراد جاں بحق ہوئے

پشاور: محکمہ صحت کے مطا بق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 افراد جاں بحق ہوئے۔ صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 843 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مزید پڑھیں

1000x 1 3

پاک بحریہ کی تاریخ جرات،بہادری اور قربانیوں سے بھری پڑی ہے- آرمی چیف جنرل قمر جاوید

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نیوی وار کالج لاہور کا دورہ، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسن آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔کالج آمد پر کمانڈنٹ ریئر ایڈمرل محمد زبیرشفیق نے استقبال کیا۔ آرمی چیف نے نیول مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 22 at 6.42.58 PM

پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

پشاور : ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق صوبائی دارلحکومت کے مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا،سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری. سمارٹ لاک ڈاؤن فیز سیون حیات آباد اور مندی حسن خیل میں مزید پڑھیں

commodity trucks coming from karachi from punjab and inner sindh started being stolen 5e4bd99d83a9a 640x405 1

اگلے دو ماہ میں پنجاب سے نو لاکھ ٹن گندم آٹے کی ملوں کو جاری کی جائے گی

اسلام آباد: مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلا س، گندم اور آٹے کی مناسب داموں دستیابی یقینی کیلئے نجی شعبے کو گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی. کمیٹی نے صوبائی حکومتوں کو مزید پڑھیں

fatamap dim areas3

معاہدے کے مطابق ضم شدہ علاقوں کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز جاری کر دیئے ہیں- وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ضم شدہ علاقوں کی ترقی کیلئے پرعزم ہیں،معاہدے کے مطابق ضم شدہ علاقوں کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز جاری مزید پڑھیں

shafqat mehmood

حکومت ایس او پیز کے تحت اسکولز کھولنے کے معاملے پر غورکررہی ہے – وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اسکولز کھولنے کے معاملے پر اعلی سطحی اجلاس،شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ایس او پیز کے تحت اسکولز کھولنے کے معاملے پر حکومت سنجیدگی سے غورکررہی ہے،تمام صوبوں مزید پڑھیں

pEmUsnj5 400x400

پارٹی چھوڑنےکی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں- ندیم افضل چن

ندیم افضل چن نے پارٹی چھوڑنےکی خبروں کے بارے میں میں کہا کے ان میں کوئی صداقت نہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ والدین کی خدمت کیلئےکینیڈامیں ہوں،وزیراعظم سےچھٹیاں لےکر کینیڈا آیا ہوں، جلد ہی دوبارہ وطن واپس آکر مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 22 at 4.42.32 PM

بھارت کی اشتعال انگیزی سےخطےکاامن متاثرہوسکتاہے- وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کارابطہ گروپ اجلاس سےخطاب، ان کا کہنا تھا کہ ایل اوسی پربھارت کی اشتعال انگیزی میں اضافہ ہواہے،بھارت لائن آف کنٹرول پرسویلین آبادی کونشانہ بنارہاہے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بھارت کی اشتعال انگیزی کانوٹس لیں،بھارت کی اشتعال انگیزی مزید پڑھیں

191107 imrankhan asiaindepth blogpost 1

ہم نے لاک ڈاؤن کیا، جس کی وجہ سے سروس سیکٹر تباہ ہوگیا- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کا احساس پروگرام کے تقریب سے خطاب کرتے ہوے کہنا تھا کہ سماجی تحفظ کے تین بڑے اقدامات کا آغاز ، ملک کے لوگوں میں خیرات دینے کا بہت جذبہ ہے، شوکت خانم ہسپتال کےلئےعام مزید پڑھیں

279656 8809059 updates

غلام خان بارڈر کھولنے جا رہے ہیں- مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پشاور : مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ پاک افغان سرحد پر غلام خان بارڈر کھولنے جا رہے ہیں،ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہے.سرحد کھولنے سے دونوں ملکوں کے عوام کو مزید پڑھیں

maxresdefault 33

کپتان اور ائیر ٹریفک کنٹرول ،کراچی پی آئی اے طیارہ حادثے کے ذمہ دار قرار

تحقیقاتی رپورٹ ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کے صدر نےوزیر ہوابازی کےحوالے کردی جس میں قومی ایئرلائن ، سول ایوی ایشن اتھارٹی، کاک پٹ کریو اور ایئرٹریفک کنٹرولر کو پی آئی اے طیارہ حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا۔ مزید پڑھیں

CM MEETING 1 scaled 1

سمارٹ لاک ڈاون کو مزیر موثر بنانے کے لئے وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس کا انعقاد، اجلاس میں سمارٹ لاک ڈاون سے متلعق معاملات کا جائزہ لیا گیا، صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا،  چیف سیکرٹری،  آئی جی پی اور دیگر اعلی حکام مزید پڑھیں

n00868366 b

سنتھیا ڈی رچی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ ‏نے سنتھیا ڈی رچی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر دیا،‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ محفوظ کر لیا،‏عمران فیروز ملک نےمقدمہ مزید پڑھیں

Untitled 1 6

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 181,088ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ‏چوبیس گھنٹوں میں کورونا مزید 89 زندگیاں نگل گیا،‏ملک میں کورونا سےاموات کی تعداد 3590 ہوگئی،‏گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30ہزار520 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،‏ملک بھر میں تاحال11 لاکھ 2 ہزار 162 کورونا ٹیسٹ مزید پڑھیں

26a3f29f 9906 4304 946e 759f7cb92dd0

خیبر پختونخوا کےمتاثرہ علاقوں اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاون کا نفاذ

پشاور: چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا نفاذ کر دیا گیا ،تمام اضلاع میں متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کو یقینی بنایا جارہا ہے، جن علاقوں مزید پڑھیں

n00708464 b

پاک افغان طورخم سرحد 03 ماہ بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا

لنڈی کوتل: بارڈر حکام کے مطابق پاک افغان طورخم سرحد 03 ماہ بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا، بارڈر حکام کے مطابق طورخم بارڈر پر ایمپورٹ تین ماہ بحال ہو گئی، بارڈر کے دونوں اطراف درجنوں گاڑیاں داخل مزید پڑھیں