دس روزہ ایم سی اے جونئیر

لوئردیر، دس روزہ ایم سی اے جونئیر لیگ فورتھ زلمی ٹیم کے نام

ویب ڈیسک: لوئردیر کے علاقے میدان حیاسیری میں دس روزہ ایم سی اے جونئیر لیگ فورتھ زلمی ٹیم نے جیت لیا، لیگ کا اہتمام فرنٹیر کور ناتھ اور مقامی نوجوانوں کے زیر اہتمام کیا گیا تھا۔ لیگ کے فائنل میچ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف امریکا روانہ

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف امریکا روانہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف امریکا روانہ ہو گئے۔ امریکا جاتے ہوئے شہباز شریف لندن میں ایک روزہ قیام کریں گے۔ ایک ہفتے پر محیط اس دورے کے دوران وزیراعظم 27 مزید پڑھیں

پیجر دھماکے انسانی حقوق کے عالمی

پیجر دھماکے انسانی حقوق کے عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار

ویب ڈیسک: لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکے انسانی حقوق کے عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیئے گئے ہیں۔ پیجر دھماکوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس میں بے ضرر ڈیوائسز کے غلط استعمال کو مزید پڑھیں

22ہزار سے زائد پاکستانیوں کے دنیا

22ہزار سے زائد پاکستانیوں کے دنیا بھر کی جیلوں مِں قید ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: 22ہزار سے زائد پاکستانیوں کے دنیا بھر کی جیلوں مِں قید ہونے کا انکشاف، سب سے زیادہ سعودی عرب میں 10 ہزار 400 پاکستانی قید ہیں۔ قائمہ کمیٹی میں پیش کی گئیں تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مزید پڑھیں

امریکہ میں صدارتی انتخابات کیلئے قبل

امریکہ میں صدارتی انتخابات کیلئے قبل از وقت ووٹنگ شروع

ویب ڈیسک: امریکہ میں صدارتی انتخابات کیلئے قبل از وقت ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے ورجینیا، منی سوٹا اور ساؤتھ ڈکوٹا میں قبل از وقت ووٹنگ کا مزید پڑھیں

ایران کے قومی ترانے کا احترام

ایران کے قومی ترانے کا احترام نہ کرنے پر طالبان حکام تنقید کا شکار

ویب ڈیسک: پاکستان کے بعد ایران کے قومی ترانے کا احترام نہ کرنے پر طالبان حکام تنقید کا شکار ہو گئے۔ طالبان کے دوسرے ممالک میں تعینات مندوبین کی جانب سے ان ملکوں کے قومی ترانوں کے موقع پر احتراماً مزید پڑھیں

الیکٹرک کاریں بھی ٹائم بم بن

الیکٹرک کاریں بھی ٹائم بم بن سکتی ہیں، وارننگ جاری

ویب ڈیسک: لبنان میں الیکٹرانک مواصلاتی آلات میں دھماکوں، پیجر ڈیوائسز اور واکی ٹاکیز میں بلاسٹس کے بعد سمارٹ ڈیوائسز کے مستقبل کے بارے میں سوالات اٹھنے لگے ہیں، تاہم اب ماہرین کی جانب سے وارننگ جاری کی گئی ہے مزید پڑھیں

اسرائیل کے 15 سال پہلے پیجرز

اسرائیل کے 15 سال پہلے پیجرز اڑانے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

ویب ڈیسک: پیجر اور واکی ٹاکی دھماکوں کے بعد سے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، اب کی بار اسرائیل کے 15 سال پہلے پیجرز اڑانے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا جانے لگا ہے۔ امریکی انٹیلی جنس ذرائع نے انکشاف مزید پڑھیں

آئینی ترامیم پر اتحادیوں کو آن

آئینی ترامیم پر اتحادیوں کو آن بورڈ لینا چاہئے تھا، گورنر خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر اتحادیوں کو آن بورڈ لینا چاہئے تھا، اس میں اتنی عجلت کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہئے تھا۔ انہوں نے کہا کہ قانون سازی پارلیمنٹ کا مزید پڑھیں

اسلام آباد لاہور موٹروے جزوی طور

اسلام آباد لاہور موٹروے جزوی طور پر بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

ویب ڈیسک: اسلام آباد لاہور موٹروے جزوی طور پر بند کر دی گئی ہے، اس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے لاہور جانے والی موٹروے پر ٹریفک کا رخ موڑ دیا گیا ہے، مزید پڑھیں

جوڈیشل مجسٹریٹ کی علی امین کیخلاف

جوڈیشل مجسٹریٹ کی علی امین کیخلاف کیس کی سماعت سے معذرت

ویب ڈیسک: جوڈیشل مجسٹریٹ کی علی امین کیخلاف اسلحہ و شراب برامدگی کیس کی سماعت سے معذرت، کیس کی فائل سیشن جج کو ارسال کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ مزید پڑھیں

کارکنان کی پکڑدھکڑ شرمناک ہے

جلسے کی اجازت کے باوجود کارکنان کی پکڑدھکڑ شرمناک ہے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ جلسے کی اجازت کے باوجود راستے بند کرنا اور کارکنان کی پکڑدھکڑ شرمناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں عوام کا سمندر دیکھ کر شریف مزید پڑھیں

لاہور میں تحریک انصاف عوامی طاقت

لاہور میں تحریک انصاف عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک: اسلام آباد کے بعد لاہور میں تحریک انصاف عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جس کیلئِے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھی پی ٹی آئی کو کاہنہ مویشی منڈی میں جلسے کی مزید پڑھیں

قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی قیادت میں قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل

ویب ڈیسک: لاہور جلسہ کیلئے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی قیادت میں قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل ہو گیا، اور اس کے ساتھ ہی لاہور کی طرف رواں دواں ہے۔ اس سے پہلے وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کو 5اکتوبر تک

علی امین گنڈاپور کو 5اکتوبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ خِیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کو 5اکتوبر تک کسی مقدمے میں گرفتار نہ کیاجائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس میں مزید پڑھیں

مہمند میں پولیو کیس

مہمند میں پولیو کیس، ڈی ایچ او اور پولیو کوآرڈینیٹر معطل

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں پولیو کیس رپورٹ ہونے اور بعدازاں تصدیق کے ڈی ایچ او اور پولیو کوآرڈینیٹر معطل کر دیئے گئے۔ ضلع مہمند کی تحصیل صافی سے 9 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں میں تاخیر سے کنفیوژن

مخصوص نشستوں میں تاخیر سے کنفیوژن بڑھتا جا رہا ہے، بیرسٹر علی ظفر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ہمیں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر کوئی مسئلہ نہیں لیکن اس حوالے سے حکومت کی نیت پر سوال ضرور اٹھتا ہے، لیکن مخصوص نشستوں میں تاخیر مزید پڑھیں