ماہانہ پنشن ختم

خیبرپختونخوا میں ماہانہ پنشن ختم ، نیا نظام نافذ کردیا گیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں ترمیم کے بعد ماہانہ پنشن ختم کرکے نیا نظام نافذ کردیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں بتایاگیا ہے کہ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنشن کا نیا نظام مزید پڑھیں

امیر حیدر ہوتی

آپریشنز کے نتیجے میں امن قائم نہیں ہوسکتا،امیر حیدر ہوتی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ امیر حیدرخان ہوتی نے کہا ہے کہ صرف آپریشنز کے نتیجے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، اس بار آپریشن کی صورت میں کوئی بھی گھر بار چھوڑنے کیلئے تیار نہیں ۔ باجوڑ میں مزید پڑھیں

مزمل اسلم

وزیراعلی سیکرٹریٹ کے سیلری اخراجات میں 44کروڑ تک کا اضافہ ہوا ،مزمل اسلم

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے فنڈز بارے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے سیلری اخراجات میں پچھلے سال 41 سے44کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

انٹرنیٹ و موبائل فون بندش

محرم الحرام :انٹرنیٹ و موبائل فون بندش پر صوبوں سے مشاورت کا فیصلہ

ویب ڈیسک: حکومت نے یکم تا دس محرم الحرام ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے انٹرنیٹ و موبائل فون کی بندش پر صوبوں سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی سہولت کار

خیبرپختونخوا حکومت دہشت گردوں کی سہولت کار بنی ہوئی ہے،بلاول

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت 15برس سے دہشت گردوں کی سہولت کار بنی ہوئی ہے۔ گورنر ہائوس پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا مزید پڑھیں

بے دردی سے قتل

مانسہرہ میں دو نوجوان بے دردی سے قتل ،نعشیں دریا سے برآمد

ویب ڈیسک: مانسہرہ میں نامعلوم ملزمان نے دو نوجوانوں کو بے دردی سے قتل کرکے نعشیں دریائے سرن میں پھینک دیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ مانسہرہ کے علاقہ بفہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ڈھوڈیال کے مزید پڑھیں

ڈوب مرنے کا مقام

آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جانا ڈوب مرنےکا مقام ہوگا،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قرضوں نے ہماری نسلوں کو بھی گروی رکھ دیا ہے،آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جانا ڈوب مرنے کا مقام ہوگا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ میں کسان پیکیج کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی عمران خان سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی جس میں پارٹی اور صوبائی امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان بم دھماکہ

جے یو آئی ف جنوبی وزیرستان کے امیر مولانا عبد اللہ کی گاڑی پربم دھماکہ

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام (ف ) جنوبی وزیرستان کے ضلعی امیر مولانا عبداللہ وزیر کی گاڑی قریب بم دھماکہ ہواہے جس میں مولانا عبد اللہ محفوظ رہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا کالوشہ کے مقام پر جے یو مزید پڑھیں

آٹا ڈیلرز

پشاور: آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف احتجاج

ویب ڈیسک: پشاورمیں آٹا ڈیلرزایسوسی ایشن کا وفاقی حکومت کی جانب سے لگائے گئے ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کے خلاف احتجاج،ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔ مظاہرین نے احتجاج کے دوران وفاقی حکومت کے خلاف بینرز اور پوسٹر مزید پڑھیں

ٹرینیں پبلک پرائیویٹ

22ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان ریلوے کی جانب سے 22ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کر لیاگیا۔ چیف ایگزیکٹیو پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ کی زیر صدارت اجلاس میں مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور ریلوے آمدن میں مزید پڑھیں

پاکستان میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی

پاکستان میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول جاری، بھارتی میچز لاہور میں‌ہونگے

ویب ڈیسک: پاکستان میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا۔ اگلے سال ہونے والے ایونٹ کے حوالے سے پی سی بی ذرائع نے پہلے ہی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔ پی سی بی ذرائع نے پہلے مزید پڑھیں

سندھ میں محرم الحرام

سندھ میں محرم الحرام کے دوران فوج اور ایف سی تعیناتی کی منظوری

ویب ڈیسک: سندھ میں محرم الحرام کے دوران فوج کے ساتھ ساتھ ایف سی بھی تعینات کرنے کی منظوری محکمہ داخلہ کی جانب سے دے دی گئی۔ ذرئع کے مطابق جاری اعلامیہ میں‌بتایا گیاہے کہ فوج اور ایف سی سول مزید پڑھیں