اہلکار خودکشی

ہنگو پولیس ٹریننگ سنٹر میں اہلکار نے خودکشی کرلی

ویب ڈیسک: ہنگو پولیس ٹریننگ سنٹر میں ہری پور سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق خودکشی کی وجوہ تاحال معلوم نہیں ہوسکیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس ٹریننگ کالج میں خودکشی کرنے والا مزید پڑھیں

برطانیہ کی نئی کابینہ

برطانیہ کی نئی کابینہ کی تشکیل ، پاکستانی نژاد شبانہ محمود وزیر انصاف مقرر

ویب ڈیسک: برطانیہ کی نئی کابینہ کی تشکیل پر کام شروع کردیاگیا جس میں پاکستانی نژاد شبانہ محمود کو وزیر انصاف مقرر کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے منتخب وزیر اعظم کئیر اسٹارمر نے اپنی کابینہ کی تشکیل مزید پڑھیں

محرم کا چاند

محرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک: محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔ وفاقی وزرات مذہبی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام 1446ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مزید پڑھیں

پولیس اہلکار قتل

پشاور :تھانہ شاہ پور کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار قتل

ویب ڈیسک: پشاور کے تھانہ شاہ پور کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کوقتل کردیا ۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق پخہ غلام پخہ پل کا رہائشی کانسٹیبل احتشام درانی اپنے دوست عمیر کے ہمراہ رات 11بجے مزید پڑھیں

عمران خان رہائی تحریک

عمران خان رہائی تحریک سے جعلی سرکار بوکھلاہٹ کاشکارہوگئی ہے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے جاری تحریک سے مینڈیٹ چور اور جعلی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے ۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر مزید پڑھیں

پاکستان پر بیرونی قرضہ

پاکستان پر بیرونی قرضہ 130ارب ڈالرز سے بڑھ گیا

ویب ڈیسک: پاکستان پر بیرونی قرضہ 130ارب ڈالرز سے بڑھ گیا جس میں پرائیویٹ سیکٹر کا قرض بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکام اقتصادی امور ڈویژن نے مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان کامیاب

ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان کامیاب

ویب ڈیسک: ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کرلی،ایرانی وزارت داخلہ نے اعلان کردیا ۔ ایرانی صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے (رن آف)میں اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان ایک کروڑ 63لاکھ ووٹ لے نئے صدر منتخب مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس

کور کمانڈرز کانفرنس: دہشت گردی خاتمے کیلئے آپریشن عزم استحکام اہم قرار

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 265ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقادکیا گیا جس میں دہشت گردی خاتمے اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے کیلئے آپریشن عزم استحکام کو اہم قرار دے دیا ۔ آئی مزید پڑھیں

کرنٹ سے اموات

کرنٹ سے اموات پر ڈسکوز قصوروار قرار ،کروڑوں کا جرمانہ عائد

ویب ڈیسک: نیپرا نے بجلی کے کرنٹ سے ہونے والی اموات پر ڈسکوز کو قصوروار قراردیتے ہوئے بجلی کی چار تقسیم کار کمپنیوں کو 11کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال میں لیسکو، مزید پڑھیں

بجلی مزید مہنگی

عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی 3روپے 33پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے بجلی3روپے 33پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی ہے۔ نیپرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی مزید پڑھیں

مردان میں دھماک

مردان میں دھماکہ:3افراد جاں بحق،پولیس اہلکار سمیت8زخمی

ویب ڈیسک: مردان میں تخت بھائی جلالہ پل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3افراد جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار سمیت 8افراد زخمی ہو گئے ۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ تخت بھائی جلالہ پل کے قریب ہوا ،اطلاع مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی اعلان

پیپلزپارٹی نے بھی وزیراعظم کی اے پی سی میں شرکت کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے وزیراعظم کی اے پی سی میں شرکت کا اعلان کیا ہے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

نواز شریف کا اشارہ

نواز شریف کا محرم کے بعد پارٹی میں اہم تبدیلیوں کا اشارہ

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے محرم الحرام کے بعد سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی میں اہم تبدیلیوں کا اشارہ دے دیا ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے تنظیم سازی مزید پڑھیں

بحری جہاز سے خزانہ دریافت

2 ہزار سال قبل ڈوبنے والے بحری جہاز کے ملبے سے خزانہ دریافت

ویب ڈیسک: یونان کے قریب 2ہزار سال قبل ڈوبنے والے بحری جہاز کے ملبے سے خزانہ دریافت کرلیا گیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق یونان کے قریب بحیرہ ایجیئن میں 2ہزار سال پہلے ڈوبنے والے بحری جہاز کے ملبے کی مزید پڑھیں

عمران خان کی بھوک ہڑتال

عمران خان کی جیل میں ناروا سلوک کیخلاف بھوک ہڑتال کی دھمکی

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے جیل میں ناروا سلوک کے خلاف بھوک ہڑتال کی دھمکی دے دی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین عمران خان نے جیل میں ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر مزید پڑھیں