ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز میں بابر اعظم ،محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔ پاکستانی سکواڈ کے لیے سلیکشن کمیٹی نے ٹیسٹ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: مکہ مکرمہ میں رواں سال حج کے دوران شدید گرمی کے باعث کم سے کم 577حاجی جاں بحق ہو گئے ۔ گرمی سے جاں بحق ہونے والے حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر سے ہے جبکہ 144 مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع کرم کے علاقے وسطی کرم میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 6ہو گئی ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صوابی میںبجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج ،مظاہرین نے شگئی کے مقام پر مردان روڈ بند کردیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے میں ایکشن کمیٹی کے سیدندیم شاہ کا کہنا تھا کے اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے اعلان کے بعد ٹانک سے ایم پی اے عثمان خان نے بھی گرڈ سٹیشن کا کنٹرول سنبھا ل لیا ہے ۔ ممبر صوبائی اسمبلی عثمان خان نے گرڈ سٹیشن جا کر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: باجوڑ کی تحصیل ناواگئی زور بندر میں 15سالہ نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔ نوجوان نہر میں نہا رہا تھا کہ اچانک ڈوب گیا ،ریسکیو 1122کے رضا کاروں نے سرچ آپریشن شروع کرکے نعش مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سوات میں مسافر کوچ میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 14افراد جھلس گئے ۔ واقعہ سوات کے علاقہ مٹہ میں پیش آیا جہاں مسافر کوچ میں سلنڈر پھٹنے کے باعث خوفناک آگ بھڑک مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع مہمندکے صحافیوں کا لنڈی کوتل پریس کلب کے سابق صدر خلیل جبران کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،صحافیوں کو تحفظ دو ، ہم نہیں مانتے ظلم کے ضابطے کے نعرے لگائے۔ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں نہاتے ہوئے دو افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دونوں افراد ڈیم کے بہانے میں نہا رہے تھے کہ پانی میں ڈوب گئے ۔ ریسکیو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایت پرصوبائی وزیر پبلک ہیلتھ ملک پختونیار خان گرڈ سٹیشن بنوں پہنچ گئے ،تمام فیڈرز پر بجلی کی سپلائی بحال کر دی۔ اس موقع پرصوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور سے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الٰہی کا گرڈ سٹیشن سے بجلی بحال کرنے اور احتجاج کا معاملہ ، گرڈ اسٹیشن سے بجلی بحال کرنے پر تھانا رحمان بابا میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔ پولیس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ایام تشریق کا اختتام ہو گیا جس کے بعد پاکستانی عازمین کی واپسی کل سے شروع ہوگی، پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن کل سے 21جولائی تک جاری رہے گا۔ مناسک حج کی ادائیگی کے آخری مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ عید پر خیبر پختونخوا میں ناروا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا جس سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے ۔ بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ایران کے صوبے خراسان میں زلزلے کے نتیجے میں4افراد جاں بحق اور 120زخمی جبکہ کاشمر شہر میں درجنوں گھر بھی تباہ ہو گئے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان میں بھی محسوس کئے گئے ہیںریکٹر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ٹی 20ورلڈ کپ کے سپر 8مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا، پہلا میچ جنوبی افریقا اور امریکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کے دوسرے مرحلے کی ٹاپ 4 ٹیمیں سیمی فائنل میں رسائی حاصل کریں گی۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: غزہ پٹی میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے میں سول گارڈز سمیت مزید 8فلسطینی شہید جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حملہ غزہ پٹی میں انسانی بنیادوں پر امدادی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: حجاج کرام مناسک حج کی ادائیگی کے بعد منی سے رخصت ہو کر مکہ مکرمہ پہنچنے لگے ،واپسی20جون سے ہوگی مقامی حجاج نے جدہ، مکہ مکرمہ، طائف، مدینہ منورہ، ریاض اور دیگر شہروں کی طرف روانگی شروع کردی۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پاکستان نے رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام عالمی افغان کانفرنس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی افغانستان پر عالمی کانفرنس 30 جون سے یکم جولائی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں سے شادیاں کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کردیا ہے۔ بائیڈن کا کہنا تھا کہ ببانگ دہل یہ باتیں کہہ رہا ہوں کہ بارڈر امیگریشن پر سیاست مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 24سال بعد شمالی کوریا کے پہلے دورے پر پیونگ یانگ پہنچ گئے ہیں ،کم جونگ ان نے استقبال کیا۔ حالیہ سالوں بالخصوص یوکرین پر روس کے حملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید پڑھیں