ناقص کارکردگی

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی،کپتان اور ٹیم مینجمنٹ کی میٹنگ بلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹی 20ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی پر کپتان اور ٹیم مینجمنٹ کی میٹنگ بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کرکٹ مزید پڑھیں

اسد قیصر

لوڈ شیڈنگ:خیبرپختونخوا کے لوگوں سے انتقام لیا جارہا ہے،اسد قیصر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر خیبر پختونخوا کے لوگوںسے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے۔ صوبہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے وزیراعظم کی دعوت قبول کرلی،ملاقات پر اتفاق

ویب ڈیسک:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت قبول کرتے ہوئے ملاقات کرنے پر اتفاق کر لیا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو فون کیا اور عید کی مبارکباد پیش کرتے مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ

چارسدہ میں بجلی لوڈشیڈنگ ،شہریوں کی جانب سے انوکھا احتجاج

ویب ڈیسک: چارسدہ تنگی اور ضلع کے دیگر علاقوں میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ،شہریوں کی جانب سے انوکھا احتجاج کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر بھی ضلع چارسدہ کے مختلف علاقوں میں بجلی مزید پڑھیں

سخت جملوں کا تبادلہ

نوشہرہ میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج،پرویز خٹک اور شہریوں میں سخت جملوں کا تبادلہ

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں گیس اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور شہریوں کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق لوڈ شیڈنگ کے خلاف جاری احتجاج مزید پڑھیں

مناسک حج

مناسک حج کا آخری روز، حجاج کرام شیطانوں کو کنکریاں مارنے میں مصروف

ویب ڈیسک: مناسک حج کی ادائیگی کا آج آخری روز ہے ،حجاج کرام بڑے، درمیانے اور چھوٹے شیطان کو کنکریاں مارنے میں مصروف ہیں ۔ حج 2024آج اختتام پذیر ہو جائے گا، رمی سے فراغت کے بعد حجاج مسجد الحرام مزید پڑھیں

زین قریشی

عمران خان اور شاہ محمود کو عید کی نماز سے محروم رکھا گیا،زین قریشی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور ممبر قومی اسمبلی زین قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل میں عمران خان اور شاہ محمود کو عید کی نماز سے محروم مزید پڑھیں

نصیرات پناہ گزین کیمپ

اسرائیلی فوج کی نصیرات پناہ گزین کیمپ پربمباری ،17فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کی عید الاضحی کے موقع پر بھی وحشیانہ بربریت اور جارحیت جاری رہی، رات گئے نصیرات میںپناہ گزین کیمپ پربمباری کے نتیجے میں مزید17 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے فضل الرحمان کوحکومتی اتحاد کا فیملی ممبرقرار دیا

ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے مولانا فضل الرحمان کو حکومتی اتحاد کے لیے فیملی ممبر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جے یو آئی سربراہ پی ٹی آئی کے ساتھ اجنبی نظر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

13مسافرہلاک

بھارت :مال گاڑی اور مسافر کے تصادم میں 13مسافرہلاک

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں مال گاڑی اور مسافر ٹرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 13مسافر ہلاک جبکہ30زخمی ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسافر ٹرین شہر اگرتلہ سے کولکتہ جارہی تھی کہ مغربی بنگال کے مزید پڑھیں