9 مئی توڑ پھوڑ کیس، سابق وزراء اور ممبران اسمبلی کا صحت جرم سے انکار

ویب ڈیسک: 9 مئی توڑ پھوڑ کیس کے حوالے سے انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزراء تیمور جھگڑا اور کامران بنگش، ایم این اے شیر علی ارباب اور آصف خان سمیت پی ٹی آئی رہنماوں سمیت 115 ورکرز پر فرد مزید پڑھیں

مردان، ٹی ایم اے ایمپلائر یونین کا احتجاج جاری، ٹی ایم او کو ہٹانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ضلع مردان میں ٹی ایم اے ایمپلائز یونین کا مبینہ بدعنوانیوں کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ اس دوران ان کی جانب سے ٹی ایم او ہٹاؤ اور ٹی ایم اے بچاؤ کی نعرہ بازی کی گئی۔ صوبائی جنرل مزید پڑھیں

نو شہرہ، ریونیو سروسسز ڈیلیوری سنٹر پر اینٹی کرپشن کا چھاپہ

ویب ڈیسک اینٹی کرپشن کی جانب سے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی میں ریونیو سروسز ڈیلیوری سنٹر پر چھاپہ مارا گیا۔ اس دوران جائیداد کے انتقال کے عوض رشوت لینے پر کمپیوٹر اپریٹر وسیم اقبال کر گرفتار کر لیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

باڑہ کے بسمہ اللہ چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 نوجوان زخمی

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحسیل باڑہ کے بسمہ اللہ چوک کے قریب نامعلوم افراد فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا جس میں 3 نوجوان زخمی ہو گئے۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں طارق، مصویر اور منتظر مزید پڑھیں

چارسدہ، حفاظ کرام کے درمیان حسن قرات و تجوید کے مرحلہ وار مقابلوں کا انعقاد

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے گورنمنٹ ڈگری کالج تنگی میں حفاظ کرام کے درمیان حسن قرات و تجوید کے مرحلہ وار مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ معروف قاری مولانا محمد عمر علی المدنی اختتامی نشست میں مہمان خصوصی تھے جبکہ مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر بغیر اجازت کھالیں اکٹھا کرنےپرپابندی،صفائی آپریشن پلان تیار

ویب ڈیسک: عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ پشاور ڈویژن میں بغیر اجازت جانوروں کی کھالیں اکٹھا کرنےپرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر کھالیں اکٹھا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کو بجٹ پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، شازیہ مری/ خورشید شاہ

ویب ڈیسک: وفاقی بجٹ کے حوالے سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور شازیہ مری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو بجٹ پر اعتماد مزید پڑھیں

اسرائیلی ہٹ دھرمی برقرار، گولہ باری سے مزید 46 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: جنگ بندی کیلئے کی جانیوالی کوششوں کے باوجود اسرائیلی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔ صیہونیوں کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کی جانیوالی بمباری میں مزید 46 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق غزہ میں جنگ مزید پڑھیں

اقتصادی سروے

مہنگائی کم، اہم معاشی اہداف میں ناکامی ہوئی: اقتصادی سروے جاری

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتی ترقی، مہنگائی میں کمی، اہم معاشی اہداف میں ناکامی ہوئی، آئی ایم ایف کے علاوہ ہمارے پاس کوئی پلان بی نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

وفاقی بجٹ:پیپلز پارٹی کا اعتماد میں نہ لینے پر تشویش کا اظہار

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے معاملے پر اعتماد میں نہ لینے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں

فرد جرم عائد

9مئی کیس: تیمور جھگڑا، کامران بنگش ،ارباب شیر علی اور آصف خان پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک: 9مئی کو تھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا ،کامران بنگش ،ایم این اے ارباب شیر علی اور آصف خان پر فرد جرم عائد کردی گئی ۔ پشاور کی انسداد مزید پڑھیں

گھریلو تنازعہ پر فائرنگ

پشاور:تہکال میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ ،2خواتین سمیت 3افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ تہکال میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے 2خواتین سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ تہکال کی حدود میں پیش آیا جہاں ملزم ظہور الرحمن ولد عثمان مزید پڑھیں