غیر مستقل رکن منتخب

پاکستان8ویں بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب

ویب ڈیسک: پاکستان8ویں بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہو گیا ہے ۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے78ویں اجلاس میں ووٹنگ ہوئی، پاکستان ایشیا پیسیفک گروپ میں غیر مستقل رکن کا امیدوار تھا۔ پاکستان سے مزید پڑھیں

ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری

فیصل واوڈا ،مصطفی کمال کی پریس کانفرنس چلانےوالےٹی وی چینلزکونوٹس جاری

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال توہین عدالت کیس میں پریس کانفرنس چلانے والے تمام 28ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری کر دیئے حکم نامے کے مطابق فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی پریس مزید پڑھیں

نیب ترامیم

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی، بینچ مزید پڑھیں

160رنز کا ہدف

ٹی 20ورلڈ کپ، پاکستان کا امریکا کو جیت کیلئے 160رنز کا ہدف

ویب ڈیسک: ٹی20ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں پاکستان نے امریکا کو جیت کیلئے 160رنز کا ہدف دے دیا۔ ڈیلس میں کھیلے جانے والے ٹی 20ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں پاکستان نے امریکا کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل

گندم سکینڈل:سنی اتحاد کونسل نے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران گندم سکینڈل کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سنی اتحاد کونسل کے رکن بریگیڈیئر (ر)اسلم گھمن نے گندم خریداری کا ذمہ دارنگران وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

عمران خان

متنازعہ ویڈیو،عمران خان کاایک بارپھر شامل تفتیش ہونےسےانکار

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے اپنے ایکس اکاؤنٹ سے ویڈیو کی تشہیر کے معاملے پر ایک بار پھر شامل تفتیش ہونے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے تفتیش میں مزید پڑھیں

صدر مملکت

گلگت بلتستان میں وسیع اقتصادی صلاحیت موجود ہے،صدر مملکت

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں بے پناہ وسیع اقتصادی صلاحیت موجود ہے، اقتصادی صلاحیت سے عوامی مفاد میں استفادہ کیا جانا چاہئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گلگت بلتستان کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تمباکو پرعائدٹیکسوں میں ردوبدل کی یقین دہانی

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے تمباکو پر عائد صوبائی ٹیکسوں میں ضروری ردوبدل کی یقین دہانی کرادی ہے ۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے رکن قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں صوابی سے مزید پڑھیں

ذوالحج کا چاند

مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے کل بیٹھے گی

ویب ڈیسک: مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے کل 7بروز جمعہ کودیکھے گی ۔ مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کی بلڈنگ جبکہ زونل اجلاس دیگر صوبائی دارالخلافوں اور اسلام آباد میں نماز مغرب مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر نے مقدمات کی تفصیل کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ہنماء اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مقدمات کی تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ میںدرخواست دائر کردی ۔ اسد قیصر کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار مزید پڑھیں