مالدیپ

مالدیپ میں اسرائیلی شہریوں کے داخلے پرپابندی عائد

ویب ڈیسک: مالدیپ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کے مالدیپ میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ مالدیپ کے صدراتی دفتر کے مطابق ملک میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی مزید پڑھیں

فپواسا کا وزیراعلیٰ کو خط

پشاور:فپواسا کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو خط،صوبائی ایچ ای سی کے قیام کا مطالبہ کردیا

ویب ڈیسک: فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا ) نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو خط لکھ کر صوبائی ایچ ای سی کے قیام اور جامعات کیلئے معقول بجٹ رکھنے کا مطالبہ کردیا ۔ فپواسا کے خط مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہرہ

لنڈی کوتل میں پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ،پاک افغان شاہراہ بند

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل میں بارگین ایسوسی ایشن کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،پاک افغان شاہراہ کو ہر قسم کی آمدو رفت کے لئے بند کردیا ۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا ہے کہ جمرود پولیس نے غیر قانونی مزید پڑھیں

شاہی مہمان

سعودیہ کاٹی 20ورلڈ کپ جیتنےپرپاکستانی ٹیم کوشاہی مہمان بنانےکااعلان

ویب ڈیسک: سعودی عرب نے 20ورلڈ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے سال حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان کردیا ہے ۔ سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیوپیغام میں نیک مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ

وفاقی حکومت کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے ٹیکس بڑھانے پر غور

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کوٹیکس نیٹ میں لانے ،جائیداد بیچنے ،خریدنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کیلئے ٹیکس کی شرح میں اضافے کی مختلف تجاویزپر غور شروع کردیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ذاتی غیر مزید پڑھیں

بریگیڈئر ڈاکٹر ہیلن میری

بریگیڈئر ڈاکٹر ہیلن میری پاک آرمی میں میرٹ کی زندہ مثال بن گئیں

ویب ڈیسک: بریگیڈئر ڈاکٹر ہیلن میی پاک آرمی میں میرٹ اور قومی نمائندگی کی ایک اور زندہ مثال بن گئیں۔ ڈاکٹر ہیلن میری رابرٹس پاکستان آرمی میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ہیں کرنل سے جنہیں بریگیڈیئر مزید پڑھیں

جسٹس بابر ستار

جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ میںجسٹس بابر ستار سے متعلق سوشل میڈیا مہم کیخلاف توہین عدالت کیس 3جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بنچ مزید پڑھیں

مالاکنڈ یونیورسٹی

ٹریفک حادثے میں طالب علم کی موت ،مالاکنڈ یونیورسٹی3دن کیلئے بند

ویب ڈیسک: مالاکنڈ یونیورسٹی کے طالب علم کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد حالات کشیدہ،یونیورسٹی کو 3دن کے لئے بند کردیا گیا ۔ اسسٹنٹ رجسٹرار اکیڈیمکس نے وائس چانسلر کی منظوری کے بعد یورسٹی کی بندش کا مزید پڑھیں

ارجنٹ پاسپورٹ

اوور سیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7روز میں جاری کرنے کا حکم

ویب ڈیسک:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اس حوالے سے لندن میں مزید پڑھیں

جنگلات میں لگی آگ

خانپور کے بالائی پہاڑی جنگلات میں لگی آگ پرقابو نہ پایا جاسکا

ویب ڈیسک: خانپور کے بالائی پہاڑی جنگلات میں لگی آگ پرقابو نہ پایا جاسکا ،مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ گزشتہ روز ہلی کوہالہ نیلاں بھوتو،مسلم آباد،کینتھلہ کے جنگلات میں اچانک آگ بھڑک مزید پڑھیں