استحکام پاکستان پارٹی

استحکام پاکستان پارٹی نے پنجاب کابینہ میں2وزارتیں مانگ لیں

ویب ڈیسک: پنجاب میں ن لیگ کی اتحادی جماعت استحکام پاکستان پارٹی نے بجٹ کے بعد صوبائی کابینہ میں 2وزارتیں مانگ لی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی نے ن لیگ سے پنجاب میں دو وزارتوں کا مزید پڑھیں

انکوائری کا فیصلہ

عمران خان کے ٹویٹر سے ویڈیو اپ لوڈ ہونے کی انکوائری کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے آفیشل ایکس (ٹویٹر)سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 26 مئی کو عمران مزید پڑھیں

مہتمم قتل

لوئر دیر :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مدرسے کا مہتمم قتل

ویب ڈیسک: لوئر دیر کے علاقہ میدان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مدرسے کا مہتمم قتل ہو گیا ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق مقامی مدرسے کا مہتمم قاری انعام اللہ اپنے بھائی شیخ عبدالعزیز کے ہمراہ نماز کیلئے جارہے مزید پڑھیں

انسداد منشیات

انسداد منشیات کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا ایکشن پلان منظور

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے انسداد منشیات کے لئے ایکشن پلان کی منظوری دیتے ہوئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت انسداد منشیات سے متعلق مزید پڑھیں

9 مئی کے مجرموں کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے، فارمیشن کمانڈرز

ویب ڈیسک: پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 83 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا کہ 9 مئی کے مجرموں کے خلاف فوری، شفاف عدالتی اور قانونی کارروائی کے بغیر ملک سازشی عناصر کے ہاتھوں مزید پڑھیں

9مئی کوپولیس چیک پوسٹ پر حملے میں نامزد 42 ملزمان بری

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کی خصوصی انسداد دہشتگردی عدالت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 9 مئی کو پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں نامزد 42 ملزمان بری کر دیئے۔ اس موقع پر خصوصی انسداد دہشتگردی عدالت نے واضح کیا مزید پڑھیں

جمرود،آل فاٹا خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کی احتجاج کی دھمکی

ویب ڈیسک: آل فاٹا خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی نے احتجاج کی دھمکی دیدی۔ ذرائع کے مطابق دھرنا شرکاء سے پولیس نے مزاکرات کئَ اور انہوں نے ہمارے مطالبات مان لیے تھے تاہم بعد میں پتہ چلا کہ ہمارے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا ڈو مور مطالبہ رنگ لے آیا، بجٹ میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ

ویب ڈیسک: آئی ایم ایف کے ساتھ سابق اور موجودہ مذاکرات میں صرف ڈومور کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔ اس تناظر میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اشیائے خوردونوش مہنگی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جانے لگا ہے۔ مزید پڑھیں