رائٹ سائزنگ سفارشات منظور

رائٹ سائزنگ سفارشات منظور، 82 سرکاری ادارے 40 میں ضم

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم ادارہ جاتی اصلاحات کیلئے قائم کابینہ کمیٹی برائے رائٹ سائزنگ سفارشات منظور کر لی گئیں۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ اجلاس میں رائٹ سائزنگ سفارشات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا تیراہ میں 4سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے تیراہ میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے دوران 4سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے شہید اہلکاروں کے اہلخانہ سے مزید پڑھیں

مشعال یوسفزئی سے قلمدان واپس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشیر مشعال یوسفزئی سے قلمدان واپس

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی مشیر برائے سماجی بہبود مشعال یوسفزئی سے قلمدان واپس لے لیاگیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے مشیر مشعال یوسفزئی مزید پڑھیں

وزیر ڈھنڈ پولیس چیک پوسٹ

جمرود: وزیر ڈھنڈ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ ،2پولیس اہلکار زخمی

ویب ڈیسک: جمرود میں وزیر ڈھنڈ پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے حملے میں2پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ جمرود کے علاقہ وزیر ڈھنڈ میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس چیک پوسٹ مزید پڑھیں

آبائی علاقوں میں سپرد خاک

بلوچستان میں شہید ہونیوالے فورسز کے جوان آبائی علاقوں میں سپرد خاک

ویب ڈیسک: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کے دوران شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کو آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن محمد علی قریشی شہیدعمر29سال، ساکن ضلع مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں طلب

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے صوبائی کابینہ کا اجلاس 29اگست کو طلب کرلیاگیا۔ کابینہ اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا،اجلاس 29اگست کو خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہو گا ۔ مزید پڑھیں

4لاکھ لوگ شرکت

8ستمبر کے جلسے میں 4لاکھ لوگ شرکت کریں گے،شیر افضل مروت

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 8ستمبر کے جلسے میں تین سے چار لاکھ لوگ شرکت کریںگے،بہت سارے راتوں سے پردہ اٹھاؤں گا ۔ پارلیمنٹ ہاوس کے مزید پڑھیں

جنرل لی چیامنگ کو نشان امتیاز

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل لی چیامنگ کو نشان امتیاز سے نواز دیاگیا

ویب ڈیسک: صدر مملکت نے چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیامنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔ ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے انہیں انعام عطا کیا مزید پڑھیں

موجودہ پارلیمان

موجودہ پارلیمان کو عوام کا نمائندہ نہیں سمجھتا، مولانا فضل الرحمان

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمان کو عوام کا نمائندہ نہیں سمجھتا،میں نجومی نہیں جو بتا سکوںکہ حکومت مدت پوری کرے گی یا نہیں۔ صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز بند کا فیصلہ

یوٹیلیٹی سٹورز بند کا فیصلہ افسوسناک اور ظالمانہ ہے ،پیپلز پارٹی

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ انتہائی افسوسناک اور ظالمانہ ہے ۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ عوام کی ضروریات مزید پڑھیں

چین کی مذمت

چین کی بلوچستان دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلان

ویب ڈیسک: چین نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم دہشتگرد حملوں مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ میں مزید ترامیم

سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں مزید ترامیم کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا

ویب ڈیسک: ایوان بالا سے الیکشن ایکٹ میں مزید ترامیم کا بل متفقہ منظور کرلیا گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن ایکٹ میں مزید ترامیم کا بل ایوان میں پیش مزید پڑھیں