پی ٹی آئی سے اتحاد مسترد، سیاسی جماعتوں‌کاا یک اور اتحاد بنانے پر غور

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں سیاسی جماعتوں نے پی ٹی آئی کے ساتھ کسی قسم کا انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اس سلسلہ میں مذکورہ جماعتوں کے قائدین نے اپنے کارکنوں اور تنظیمی عہدیداروں کو آگاہ مزید پڑھیں

بیرسٹرگوہر خان

اکبر ایس بابر کا پارٹی معاملات سے کوئی تعلق نہیں،بیرسٹرگوہر خان

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بلے سے متعلق تحریک انصاف کے خلاف کوئی فیصلہ دیا تو عدالت سے رجوع کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر بیرسٹر علی ظفر کے ہمراہ مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی، پاکستان کا غیرملکی کمپنی کیخلاف ثالثی عدالت سے رجوع

ویب ڈیسک: پاکستان معاہدہ کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر غیرملکی کمپنی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس لگنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

نامزدگی فارم فراہم

عام انتخابات کےلئے ایک لاکھ سے زائد نامزدگی فارم فراہم

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے 8فروری کو ہونیوالے مجوزہ عام انتخابات کے لئے ملک بھر کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 8سو سے زائد انتخابی حلقوں کیلئے ایک لاکھ سے زائد نامزدگی فارم فراہم کر دیئے مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کوئٹہ کی دو صوبائی نشستوں پر حلقہ بندیوں کیخلاف اپیل مزید پڑھیں

فری اینڈ فیئر انتخابات وقت کی اہم ضرورت ہیں، سراج الحق

ویب ڈیسک: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران سیاسی پارٹیوں کے عوام سے کئے جھوٹے وعدے اور دعوے دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہیں، قوم اب جھوٹے وعدوں، دعوﺅں سے گمراہ نہیں ہو سکتی ۔ پاکستان کو مزید پڑھیں

پیکا ایکٹ نافذ

حساس ڈیٹا کی چوری روکنے کیلئے بڑا فیصلہ‘پیکا ایکٹ نافذ

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے غیرقانونی پاسپورٹ اور حساس ڈیٹا کی چوری روکنے کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پیکا ایکٹ نافذ کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاسپورٹ دفاتر کے 6 سیکشنز پر انسداد الیکٹرانک کرائمز ایکٹ مزید پڑھیں

تعزیت

نگران وزیراعظم کادورہ کویت‘نواف الاحمد الجابر کے انتقال پر تعزیت کی

ویب ڈیسک :نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے امیر کویت نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر تعزیت کے لئے کویت پہنچ گئے۔ نگران وزیراعظم نے کویت کے نئے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح سے ملاقات کی، ملاقات میں وزیراعظم مزید پڑھیں

تردید

نادر اکی پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید

ویب ڈیسک :نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ۔ اس حوالے سے ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نادرا نے ایسا مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے:نگران وزیراعظم

ویب ڈیسک : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ملک میں غیر قانونی مقیم افراد کو قیام کی مزید اجازت دیکر قومی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔ انوارالحق کاکڑ نے برطانوی اخبار میں غیر قانونی تارکین وطن پر مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

ویب ڈیسک :ملک بھر میں عام انتخابات کا شیڈول جاری ہونے کے بعد مختلف شخصیات کی جانب سے الیکشن لڑنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں اسی سلسلے میں گزشتہ روز عہدے سے مستعفی ہونے والے سابق نگران وزیر داخلہ میر مزید پڑھیں

سرینا عیسیٰ

سرینا عیسیٰ نے بیرون ملک روانگی سے قبل خود تلاشی کرائی، سپریم کورٹ

ویب ڈیسک :مسزسرینا عیسیٰ نے 16 دسمبرکو بیرون ملک روانگی سے قبل خود جسمانی تلاشی کرائی، ان کی جسمانی تلاشی کی نصب کیمروں کی ویڈیو ریکارڈنگ سے تصدیق کی جا سکتی ہے، انہوں نے کوئی استثنیٰ نہیں مانگا اور نہ مزید پڑھیں

ن لیگ

ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس‘ ٹکٹ اجراءکا فیصلہ نہ ہوسکا

ویب ڈیسک : مسلم لیگ ن پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا حتمی فیصلہ نہ ہوسکا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا ایک اور اجلاس مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح کیس

عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کا ٹرائل جیل میں ہوگا

ویب ڈیسک :چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا ٹرائل جیل کے اندر ہی ہوگا ‘اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے حکم جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس مزید پڑھیں