WhatsApp Image 2020 03 12 at 4.54.28 PM

ن لیگ کے ناراض 3 اراکین اسمبلی کی گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات

لاہور : تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ناراض 3 اراکین اسمبلی کی گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کرنے والو میں ایم پی اے نشاط ڈاہا، اظہر عباس چانڈیو اور فیصل نیازی چوہدری شامل. ن مزید پڑھیں

funer e1584004304559

شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی

لاہور : گزشتہ روز طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، معروف مذہبی اسکالر مولاناطارق جمیل نے شہید کی نماز جنازہ پڑھائی۔ نمازہ جنازہ میں اعلیٰ فوجی اور مزید پڑھیں

weather at nathia gali

نتھیاگلی اور مضافات میں دوسرے روز بھی برف باری کا سلسلہ جاری

پشاور :گلیات نتھیاگلی ایوبیہ ٹھنڈیانی میں دوسرے روز برف باری کا سلسلہ جاری ،ایبٹ آباد حویلیاں ایبٹ آباد شیروان اور دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ،پہاڑی علاقوں میں برف باری اور شہری علاقوں میں بارش کا سلسلہ مزید مزید پڑھیں

276637 1093484 updates

ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو وبائی مرض قرار دیا ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد،ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو وبائی مرض قرار دیا ہے اس کا کیا مطلب ہے،دنیا بھر میں کرونا وائرس کے وسیع پیمانے پر ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں

Capture 2

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایران سے آنے والے افراد کو غیرروایتی راستوں سے پاکستان میں داخل کرنے کی رپورٹ کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ایران سے آنے والے افراد کو لیویز اور ریونیو اسٹاف کی مدد سے غیرروایتی راستوں سے پاکستان میں داخل کرنے کی رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے اس میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 03 11 at 7.53.15 PM

وزیراعظم عمران خان نے20ہزار گھروں کی تعمیر کے7منصوبوں کاسنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد : 20 ہزار گھروں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب، وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے اپنے خطاب میں کہا کہ ہرجگہ تنقیدہوتی ہےکہ کدھر ہیں گھر،کہاں ہےہاؤسنگ اسکیم، یہاں تک پہنچنےمیں ہمیں ڈیڑھ سال لگا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 03 11 at 6.48.53 PM

آرمی چیف کا ونگ کمانڈر نعمان شہید کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

راولپنڈی: آرمی چیف کاونگ کمانڈر شہید نعمان اکرم کوشاندارالفاظ میں خراج عقیدت، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ مادروطن کےدفاع کے لیے جان دینا بہترین فریضہ ہے، غمزدہ خاندان کےدکھ میں شریک ہیں.

cbcf26ec d88c 4236 becb 1d3df6932f58

شکرپڑیاں ایف-16 طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی نماز جنازہ ادا

اسلام آباد: ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کی نماز جنازہ ادا، ‏نمازجنازہ میں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی شرکت. ‏ائیرچیف مارشل مجاہد انورخان اورنیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی بھی شریک ہوئے۔ ونگ کمانڈرنعمان اکرم شہید مزید پڑھیں

5dda172f05e40

لاہور ائیرپورٹ پر آسٹریلوی صحافی سے رشوت لینے والا اہلکار گرفتار

وزیراعظم عمران خان کے نوٹس کے بعد لاہور ائیرپورٹ پر آسٹریلوی صحافی سے رشوت لینے والا اہلکار گرفتار ہو گیا۔ ائیرپورٹ حکام نے رشوت طلب کرنیوالے شخص کو سی سی ٹی وی فوٹیج سے شناخت کرکے گرفتار کیا۔

5cb757bc52b33

وزیرِ اعظم آج 20 ہزار گھروں کی تعمیر کے7منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم آج 20 ہزار گھروں کی تعمیر کے7منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے. ان 7منصوبوں کی کل مالیت100ارب روپے ہے.6منصوبے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے متعلق ہیں ایک منصوبہ پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی مزید پڑھیں

7cdb0aa0a3b315845ccef4a074c3c5b1 XL

سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی کل ہوگی

اسلام آباد:سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی کل شام 4بجے ہوگی،وزیر مذہبی امور نورالحق قادری حج قرعہ اندازی کا علان کرینگے.نتائج کی اطلاع امیدواروں کو بذرعیہ ایس ایم ایس دی جائیگی، قرعہ انداز کے نتائج وزارت کی ویب سائٹس پر مزید پڑھیں

4fc937d1b02a4d409fd1f8da83eb46cb 18

خواتین کا وراثت میں حق یقینی بنانا ہوگا- صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی کا خواتین پارلیمنٹرینز کاکس کی تقریب سے خطاب.خواتین کی خودمختاری کے حوالے سے پارلیمنٹری کاکس کا اہم کردار ہے.قوموں کی ترقی میں خواتین کے اہم کردار سے انکار ممکن نہیں.ہر شہری کے کردار سے مزید پڑھیں

Shehbaz Sharif 1 750x369 1

معیشت کے لئے بڑھتے خطرات پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں – قائد حزب اختلاف شہبازشریف

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا وفاقی حکومت کے قرض میں ہوشربا اضافے پر اظہارتشویش،رواں مالی (فسکل) سال کے صرف 7 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرض میں 1.210 ٹریلین سے 32.997 ٹریلین مزید پڑھیں

president arif alvi wishes happy new year to all 1577855828 3160

صدر مملکت کا شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر دکھ و افسوس کا اظہار

اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہارکیا ، صدر مملکت نے شہید کی بلندی درجات اور اہل خانہ مزید پڑھیں

12121

وزیر اعظم کا طیارہ حادثہ میں شہید ونگ کماندر نعمان اکرام کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا اسلام آباد میں پی اے ایف طیارہ حادثے کے نتیجے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ،وزیر اعظم عمران خان نے شہید کے درجات کی بلندی مزید پڑھیں