images 2 2

سرکاری حج سکیم کےتحت قرعہ اندازی آج ہو گی

اسلام آباد : سرکاری حج سکیم کےتحت قرعہ اندازی آج ہو گی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری حج قرعہ اندازی کا اعلان کرینگے۔درخواست گزاروں کو نتائج کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس ملے گی۔ قرعہ اندازی کے نتائج وزارت کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کئے جائینگے۔

مزید پڑھیں:  یوسین بولٹ رواں سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کے سفیر مقرر