WhatsApp Image 2020 03 19 at 5.17.49 PM

کرونا ایک سنجیدہ اور عالمی مسئلہ ہے- بلاول بھٹو زرداری

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس ، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ہمراہ تھے. بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کروناوائرس سےزیادہ بزرگ بیمار ہورہےہیں،کرونا وائرس سے 2 مریض انتقال مزید پڑھیں

69603842 2361797427369941 3800633993148553349 n

یونیورسٹی کیمپس کے طلبہ ہاسٹلز قرنطینہ سینٹرز قرار

پشاور: ضلعی انتظامیہ نے قرنطینہ سنٹرز بنانے کا اعلامیہ جاری کردیا، پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ اور ذولفقار علی بھٹومیڈیکل انسٹیٹیوٹ بھی قرنطینہ سنٹر قرار.پاکستان اکیڈمی برائے دیہی ترقی کو بھی قرنطینہ سنٹر بنایا گیا. اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 03 19 at 5.06.05 PM 1

ایمرجنسی ڈکلئیر ہو چکی ہے- مشیر اطلاعات خیبر پختونخواہ اجمل وزیر

پشاور : مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیرکا کورونا وائرس صورتحال پر پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ کوئی بھی ڈیپارٹمنٹ خبرنہ چلائیں،ہم جو آپکو دینگے وہ آفیشل ہوگی.ٹوٹل مشتبہ 92 ہیں 43 کی ریزلٹ پنڈنگ ہے.کل تک ٹوٹل 19 مزید پڑھیں

fia

کرونا وائرس کے بارے میں خوف پھیلانے والے کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

پشاور۔ملزم محمد سعید نے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کی تھی،ویڈیوں میں ملزم نے کرونا وائرس کو پھیلانے کا کہا تھا.میں دو سو لوگوں میں کرونا وائرس کو پھیلاوگا ملزم کی ویڈیو میں دھمکی حکومت مجھے روک کر دیکھائے ملزم مزید پڑھیں

download 1 7

مشکل کی اس گھڑی میں جماعت اسلامی قوم کی خدمت کیلئے تیار ہے- سینیٹر سراج الحق

پشاور:جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ جماعت اسلامی کی وفاقی و صوبائی حکومتوں کو پیشکش ملک بھر میں اپنے ہسپتال، لیبارٹریز، ایمبولینس،صحت سہولیات اور طبی عملہ کی کروناوائرس سے نمٹنے کیلیے مزید پڑھیں

daftar kharja spoke person

واہگہ بارڈر بندش کے حوالے سے وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور : واہگہ بارڈر بندش کے حوالے سے وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق ابتدائی طور پر واہگہ بارڈر کو 2 ہفتوں کیلئے بندکیاگیا ہے، حکام کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں واہگہ مزید پڑھیں

download 31

وزارت صحت نے ملک میں کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیے

اسلام آباد:وزارت صحت نے کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیے ،وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے مزید 61 کیس رپورٹ ہوئے، کورونا وائرس سے متاثرہ کل مریضوں کی تعداد 302 ہو گئی،پنجاب میں 33، مزید پڑھیں

2167405 coronavirusscannersatairportsx 1583083873

ایک اور پاکستانی کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب

اسلام آباد:ایک اور پاکستانی کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگیا ،ذرائع کے مطابق پمز اسپتال میں زیرعلاج کروناوائرس کا مریض صحتیاب ہوگیا ، پمز میں زیرعلاج مریض کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹیو آ گیا، 61 سالہ مریض کو گزشتہ مزید پڑھیں

firdoed

وزیراعظم عمران خان کا ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت اقدامات کا حکم- ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

ڈیسک رپورٹ : معاون خصوصی اطلاعات کا ٹویٹ- وزیراعظم کی زیر صدارت ڈیرہ غازی خان میں کورونا وائرس سے متعلق اجلاس.اجلاس میں پنجاب میں کو رونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا.وزیر اعلی پنجاب ، معاونین خصوصی ،چیئرمین این مزید پڑھیں

shahb

شہباز شریف کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں افسر اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

لندن : پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں افسر اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس.دہشت گردی کے خلاف عظیم قربانیوں پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 03 18 at 6.52.25 PM

وفاقی حکومت نے PCSIR میں تیار کردہ ہینڈ سینیٹائزر متعارف کروا دیا

اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق ملک میں ہینڈ سینیٹائزرز کی قیمتوں میں اضافےاور قلت کے خدشہ کے پیش نظر وفاقی حکومت کے زیر انتظام ادارے پاکستان کونسل آف سائنٹیفک ریسرچ نے اپنی لیب میں تیار کردہ ہینڈ سینیٹائزر متعارف کروا مزید پڑھیں

USMAN

پنجاب میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : پنجاب حکومت کے بڑے فیصلے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے مطابق پنجاب میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، کروناوائرس کےحوالےسے کنٹرول روم قائم. کرونا سےنمٹنے کےلیے 236ملین محکمہ صحت کو دیئے ہیں وزیراعلیٰ پنجاب. وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق مری میں سیاحوں مزید پڑھیں

pics

صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کا امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ٹیلی فون پر رابطہ

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کا ٹیلی فون پر رابطہ، چین کے دورے کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ چین اور ایران میں مقیم پاکستانی شہری اور طلبہ خیریت سے ہیں۔ سینیٹر مزید پڑھیں

sto

پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی 7دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی دتہ خیل میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کارروائی، آپریشن میں 7دہشت گرد ہلاک، دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں 4 اہلکار بھی شہید ایک زخمی. شہدا میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 03 18 at 5.17.06 PM

وزیراعظم کا ڈی جی خان میں قرنطینہ مرکز کا دورہ

ڈی جی خان: وزیراعظم عمران خان کو ڈی جی خان میں قائم سینٹرل کمانڈ روم میں زائرین کی آمد، کوروناوائرس کی سکریننگ ، رہائش، کھانے پینے کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات اور انتظامات پر بریفنگ ۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

apix comitte

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

لاہور:وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس.اجلاس میں صوبائی وزراء، کور کمانڈر لاہوراور متعلقہ حکام کی شرکت.اجلاس میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا.کورونا وائرس کے خلاف ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد پر مزید پڑھیں

ap550x55016x121transparentt

پی آئی اے کامتحدہ عرب امارات کیلئے پیپر ویزا یا وزٹ ویزا ناقابل قبول قرار

اسلام آباد:پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات کے لیے پیپر ویزا یا وزٹ ویزا ناقابل قبول قرار دے دیاہے ،ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے نوٹیفیکیشن کے ذریعہ تمام شفٹ اسٹیشن مینجرز کو آگاہ کر دیا,مشرق ٹی وی مزید پڑھیں

Shah Mehmood Qureshi   2011 cropped

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاسیلف آئسولیشن کرانے کا فیصلہ

سلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیلف آئسولیشن کرانے کا فیصلہ کیا ،شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کورونا کا ٹیسٹ کراوں گا،ماہرین نے پانچ دن بعد کورونا ٹیسٹ کا مشورہ دیا, شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ گھر مزید پڑھیں