sto

پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی 7دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی دتہ خیل میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کارروائی، آپریشن میں 7دہشت گرد ہلاک، دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں 4 اہلکار بھی شہید ایک زخمی.

مزید پڑھیں:  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر کابل پہنچ گئے

شہدا میں لیفٹیننٹ آغا مقدس علی خان بھی شامل، آئی ایس پی آر کے مطابق 26 سالہ شہید لیفٹیننٹ آغا مقدس علی خان کا تعلق لاہورسےتھا.لارنس حوالدار قمر ندیم، سپاہی محمد قاسم اور سپاہی توصیف بھی شہدا میں شامل دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک سپاہی بھی زخمی ہوا.

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ایف 8 میں 45دن قبل بنا روڈ موسلادھار بارش سے ٹوٹ گیا