Untitled 1 396

پشاور:علاقہ گلبہار میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گر گئی، درجنوں افراد ملبے تلے دب گئیں

ویب ڈیسک (پشاور):علاقہ گلبہار میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے درجنوں افراد ملبے تلے دب گئیں، پولیس امدادی ٹیمیں جائع وقوعہ پہنچ گئیں، چند افراد کو ملبے تلے سے نکال دیا گیا، ملبے سے نکالے مزید پڑھیں

Untitled 1 395

اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ویب ڈیسک (پشاور): اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی کورونا کا شکار، صوبائی ترجمان اے این پی کے مطابق ایمل ولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ایمل ولی نے خود کو اپنے گھر پر قرنطین کرلیا، ایمل ولی مزید پڑھیں

corona burial 696x392 3

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 32 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی صورتحال، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ثثث 24 گھنٹوں میں صوبے میں کورونا وائرس سے مزید 32 افراد انتقال کرگئے، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2899 ہوگئی۔ مزید پڑھیں

akhs pakistan dsc 0039 r

گزشتہ 10 دنوں کے دوران مزید 208 کورونا مریض ایچ ڈی یو پہنچ گئے

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں کورونا کی تیسری لہر خطرناک، ذرائع محکمہ صحت کے مطابق پچھلے دس دنوں کے دوران مزید 208 مریض ایچ ڈی یو پہنچ گئے، ایچ ڈی یو پر زیر علاج مریضوں کی تعداد 967 تک پہنچ مزید پڑھیں

881958 9530663 corona vaccination updates

خیبرپختونخوا میں ہیلتھ کیئر ورکرز اور بزرگ شہریوں کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دینے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں ہیلتھ کیئر ورکرز اور بزرگ شہریوں کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دینے کا سلسلہ جاری، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر صوبے میں 5 ہزار 848 مزید پڑھیں

images 79

صحت کارڈ پلس پر مارچ میں 40 ہزا سےزائد شہریوں کاعلاج ہوا، تیمور جھگڑا

ویب ڈیسک(پشاور) صوبائی وزیر تیمورسلیم جھگڑا نے اپنے بیان مین کہا ہے کہ مارچ میں 40 ہزار سے زائد شہریوں نے صحت کارڈ پلس پر علاج کی مفت سہولت حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ فروری میں 31 ہزار 886 مزید پڑھیں

112714242 dcc85ccb fbb8 4bf4 9f51 91c14a30afb4

پشاور:ایچ ایم سی میں 38 وینٹی لیٹرزکورونا کےمریضوں کیلئےمختص

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا کی تیسری لہر، پشاور کے بڑے ہسپتالوں پر کورونا مریضوں کا بوجھ بڑھ گیا ہے۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ٹوٹل 60 وینٹی لیٹرز ہیں جن میں سے 38 وینٹی لیٹرز کورونا کے مریضوں کے لیےمختص ہیں،178 مزید پڑھیں

913965 4887578 oil updates

پشاور:فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کاروائی،1 لاکھ 3ہزارلیٹرغیرمعیاری خوردنی تیل برآمد

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے رنگ روڈ پشاور میں کارروائی کے دوران ایک کنٹینر سے 1 لاکھ 3 ہزار لیٹر غیر معیاری خوردنی تیل برآمد کرلیا۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی حکام کے مطابق خوردنی تیل کو مقامی بیکریز، مزید پڑھیں

291471 2176868 updates

کورونا کا قہرجاری،ایل آرایچ میں کوروناکےمریضوں کی تعداد 400 سےتجاوزکرگئی

ویب ڈیسک(پشاور)کوروناوائرس کی تیسری لہرشدت اختیارکرنےلگی، لیڈی ریڈنگ میں کوروناکےمریضوں کی تعداد400 سے تجاوز کرگئی ہے۔ ترجمان ایل آرایچ محمد عاصم کےمطابق کوروناکے مریضوں کی تعداد402 ہوگئی ہے آئی سی یو میں 34 مریض داخل ہیں۔مریضوں کے لئے بیڈز میں مزید پڑھیں

654885 2973263 corona death2a akhbar 2

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے35 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے35 افراد کا انتقال ہوا، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد2867 ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے958 مزید پڑھیں

Untitled 1 393

خیبرپختونخوا کابینہ کے تین ارکان مستعفی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا کے کابینہ کے تین ارکان مستعفی، مشیر توانائی حمایت اللہ اور معاون خصوصی ایکسائز غزن جمال نے اپنے عہدوں مستعفی ہوگئے، دونوں ارکان نے اپنے استعفے وزیر اعلیٰ محمود خان کو بجھوادیئے، مشیر سائنس و ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

download 1 54

پشاور:جعلی کورونا سرٹیفکیٹ پربیرون ملک جانے والے3مسافر گرفتار

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور کے باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر سی اے اے نے کارروائی کی۔ جعلی کورونا سرٹیفکیٹ پر بیرون ملک جانے والے 3مسافر جن میں خاتون بھی شامل ہیں حراست میں لے لیاتینوں مسافر ایئربلو کی پرواز پی اے مزید پڑھیں

Untitled 1 384

پشاور:رمضان میں تعلیمی اداروں کےاوقات کارکا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور)ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے رمضان میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار کااعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق پرائمری اسکولز کے لیے صبح 8 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک وقت مقرر کیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

22222222222222

پشاور: رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی بےلگام

ویب ڈیسک(پشاور) شہریوں کو ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان کی آمد پر روایتی مہنگائی کا سامنا ہے، کھجور، پھل، سبزیوں اور اجناس کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کردیا گیا۔ رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی مزید پڑھیں

67348247 2667833149903223 1792745681794891776 n

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر ضیاء اللہ بنگش اپنے عہدے سےمستعفی

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر ضیاء اللہ بنگش اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ضیاء اللہ بنگش نے اپنا استعفی وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کو بھیج دیا۔ ضیاء اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ میرے اوپر حلقے کی ذمہ مزید پڑھیں

peshawar

صوبے بھر کےہسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے3 ہزار565 بسترمختص

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا کی تیسری لہر، پشاور کے بڑے ہسپتالوں پر کورونا مریضوں کا بوجھ بڑھ گیا ہے، ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے 3 ہزار 565 بستر مختص کئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق اس مزید پڑھیں

blog rain or shine 1

پشاور:بارشوں نے آتی ہوئی گرمی کو بریک لگا دی

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا کےبیشتر اضلاع میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،موسلا دھار بارش کے باعث گرمی اور حبس کی شدت میں کمی آ گئی اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت مزید پڑھیں

arrest 2

پشاور:منشیات فروشی میں ملوث خطرناک گروہ بےنقاب،6ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک(پشاور)کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے آئس اور دیگر منشیات فروشی میں ملوث خطرناک گروہ کو بےنقاب کرلیا،پولیس نےسرغنہ سمیت چھ ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق گرفتارملزمان کاتعلق منظم منشیات فروش گروہ سےہے،ملزمان اپنےمخصوص گاہک کومنشیات سپلائی کرنے میں ملوث ہیں۔گرفتارملزمان مزید پڑھیں

پی کے

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی،غیر معیاری مصالحہ جات برآمد

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی مرچ منڈی پشاور میں بڑی کاروائی، باچا خان چوک کے قریب مرچ منڈی میں مضر صحت مصالحہ جات تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا، کاروائی میں 1200 کلو مضر صحت ملاوٹ مزید پڑھیں

4444444 1

پشاور:گھرکی مرغی دال برابرفارمی مرغی دال سےاوپر،مہنگائی کاجن قابونہ ہوا

ویب ڈیسک(پشاور)مرغی کی قیمت میں مسلسل ہوش ربا اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث مہنگائی سے ستائے ہوئے پریشان ہو کر رہ گئے ہیں۔چند دنوں میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ مہنگائی مزید پڑھیں